حیدر آباد سکھر موٹر وے کرپشن کیس میں سابق وزیرِ قانون سندھ ضيا لنجار کے پی ایس عاشق کلیری کے گھر سے مزيد 30 کروڑ روپے برآمد کرلیے گئے۔
حیدر آباد سکھر موٹر وے کرپشن کیس میں نیب کراچی کی بڑی ریکوری سامنے آئی ہے۔
نیب کی ٹیم گرفتار ملزم عاشق کلیری کے گھر سے پہلے ہی 14 کروڑ روپے برآمد کرچکی ہے ۔