تیسرا ویمن ٹی 20: پاکستان کو 34 رنز سے شکست، انگلینڈ کا سیریز میں کلین سویپ،ڈینی ویاٹ 87 رنز بناکر نمایاں بیٹر
لندن (اسپورٹس ڈیسک): تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ ویمن نے پاکستان کو 34 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کرلیا۔انگلینڈ ویمن ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آخری اوور میں 176 رنز پر آل آؤٹ ہوئی۔میزبان ٹیم کی ڈینی…
برفانی چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ پر پاک بھارت ریسلرز جمعرات کو مد مقابل ہونگے
کراچی (اسپورٹس ڈیسک): دنیا کے بلند ترین پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ پر پاکستان اور بھارت کے ریسلرز جمعرات کو برفانی ماحول میں مدمقابل ہوں گے۔دونوں حریف برف پوش پہاڑ پر ایک دوسرے کو زیر کرنے کی جستجو کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش کریں…
ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی
(ویب ڈیسک): آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی۔پاکستان میگا ایونٹ میں شریک واحد ٹیم ہے جس نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا تاحال اعلان نہیں کیا، قومی ٹیم 15 رکنی اسکواڈ اور تین ریزرو…
ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے بنائے گئے کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح
(ویب ڈیسک ): ٹی 20 ورلڈکپ سے پہلے ’نساؤ کاونٹی‘ کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا گیا، دنیا بھر کے اسٹارز اسٹیڈیم کی جھلک دیکھنے کے لیے نیوز یارک پہنچ گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ کی دنیا میں متعارف ہونے والے اس نئے…
ڈبلن: ایک اوور میں 25 رنز؛ بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ بنالیا
ڈبلن (اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آئرش بالر بین وائٹ کے ایک اوور میں 25 رنز بناکر آصف علی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ڈبلن میں کھیلے گئے آئرلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی20 میچ کے دوران بابراعظم نے 42 گیندوں پر 5 چھکوں اور 6…
‘انکی ٹریننگ دوبارہ کروائیں’، تماشائی کی فرمائش پر چیئرمین پی سی بی نے کیا کہا؟
(ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ڈبلن میں موجود ہیں جہاں ان سے ایک تماشائی نے دلچسپ فرمائش کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔2 ماہ قبل پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کئی کھلاڑیوں نے کاکول میں ٹریننگ کی تھی،…
آئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا: محسن نقوی
ڈبلن (اسپورٹس ڈیسک): چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہےکہ آئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈبلن میں قومی کھلاڑیوں سے دو گھنٹے ملاقات کی جس میں ٹیم کی حکمت…
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ:نیوزی لینڈ کیخلاف آخری میچ برابر ہوگیا، پاکستان بدستور ناقابل شکست
ایپوہ ، ملائیشیا: (اسپورٹس ڈیسک): سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے راؤنڈ میچز میں پاکستانی ٹیم بدستور ناقابل شکست رہی ہے اور آخری میچ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر کردیا۔تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے شہر ایپو میں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا…
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
کوالا لمپور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان ہاکی ٹیم 13 سال بعد سلطان اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں جاپان نے ملائیشیا کو شکست دیدی اس کے ساتھ پاکستان اور جاپان نے اذلان شاہ کپ فائنل…
کراچی: بسمہ معروف سمیت پاکستانی خواتین کرکٹرز کےایکسیڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
کراچی (اسپورٹس ڈیسک): کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی۔شہر قائد کے فائیو اسٹار ہوٹل میں گزشتہ ماہ رمضان کے مہینے میں افطار کے بعد اچانک خواتین کرکٹ ٹیم کے فلور پر ہنگامی حالت نافذ ہوگئی۔رات کے وقت پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم…