بلوچستان کے ضلع کیچ میں ڈینگی وبا پھیلنے سے 14 افراد جاں بحق
کیچ (ہیلتھ ڈیسک): بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں ڈینگی وبا پھیلنے سے 14 افراد اپنی جان گنوا بیٹھے۔انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ڈینگی وبا پھوٹ پڑی جس کے نتیجے میں مکران ڈویژن کے ضلع کیچ میں…
وائرس سے پاک ضلع حب میں بھی پولیو کی تصدیق
حب (ہیلتھ ڈیسک): پولیو وائرس گزشتہ ماہ تک پاکستان کے 33 اضلاع تک محدود تھا، تاہم اب حب کے سیوریج کے نمونوں میں بھی وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ 1 کی تشخیص ہوگئی ہے، یہ ضلع اب تک وائرس سے پاک تھا۔انگریزی اخبار کی رپورٹ کے…
ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین سنگین بیماری کا سبب بن سکتی ہے، کمپنی کا اعتراف
لندن (ہیلتھ ڈیسک): ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا (Astrazeneca) نے حال ہی میں اعتراف کیا ہے کہ اس کی تیار کی گئی کووِڈ ویکسین سے اندرون جسم خون جمنے کی سنگین بیماری پیدا ہوسکتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی اور سوئیڈن کے اشتراک سے قائم…
پہلے پاکستانی نیورولوجسٹ جنھیں امریکی یونیورسٹی سے بڑا اعزاز مل گیا
کراچی (ہیلتھ ڈیسک): پاکستانی پروفیسر محمد واسع نے نیورولوجی میں ’ایڈووکیٹ آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ حاصل کر لیا۔تفصیلات کے مطابق آغا خان یونیورسٹی کے شعبہ طب میں نیورولوجی کے پروفیسر محمد واسع کو امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی فار گلوبل پیشنٹ اینڈ نیورولوجی ایڈووکیسی کی…
بچوں میں اسمارٹ فون کی لت: سائیکوسِس میں مبتلا ہونے کا خوفناک انکشاف
آکسفورڈ (ہیلتھ ڈیسک): ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسمارٹ فونز، آئی پیڈ اور ویڈیو گیمز کی لت میں مبتلا بچوں کے بعد کی زندگی میں سائیکوسِس سے متاثر ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔سائیکوسس ایک ایسی ذہنی کیفیت ہوتی ہے جس میں انسان…
2040 تک پروسٹیٹ کینسر کی تعداد میں دُگنا اضافہ متوقع،7 لاکھ اموات کا امکان
لندن (ہیلتھ ڈیسک): ایک نئے تجزیے میں انکشاف ہوا ہے کہ 2040 تک عالمی سطح پر پروسٹیٹ کینسر کے کیسز میں کی تعداد میں دُگنا اضافہ متوقع ہے۔لانسیٹ کمیشن کی جانب سے پیش کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2020 میں پروسٹیٹ…
راولپنڈی : ایک کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ ممنوعہ ادویات برآمد
اسلام آباد: (ہیلتھ ڈیسک): محکمہ صحت نے راولپنڈی میں بوہڑ بازار کے قریب کارروائی کے دوران 2 ہومیو اسٹورز سے ایک کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ ممنوعہ ادویات برآمد کر لیں۔حکام کے مطابق لال حویلی کے قریب خفیہ اطلاع پر ہونے والی کارروائی میں…
وائرس کا پھیلاؤ: انسان کو جانوروں سے نہیں، جانوروں کو انسان سے خطرہ ہے؛ برطانوی تحقیق
لندن (ہیلتھ ڈیسک): ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پالتو اور جنگلی جانوروں نے انسانوں کو وائرسز سے اتنا متاثر نہیں کیا جتنا انسانوں نے جانوروں کو کیا ہے۔برطانیہ کی یونیورسٹی کالج لندن (یو سی ایل) کے محققین نے عوامی سطح پر دستیاب…
ٹی بی کی تشخیص کے لیے زیر آزمائش خون کا نیا ٹیسٹ
ساؤتھمپٹن- برطانیہ (ہیلتھ ڈیسک): سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ وہ ایک ایسا خون کا ٹیسٹ بنانے کے قریب ہے جو غیر ارادی طور پر تپِ دق (ٹی بی) پھیلانے والوں کی نشاندہی کر سکے گا۔برطانیہ کی یونیورسٹی آف ساؤتھمپٹن سے تعلق رکھنے والے محققین…
ڈاؤ یونیورسٹی نےکتےکےکاٹنےکی ویکسین ’ڈاؤ ریب‘ تیار کرلی
کراچی (ہیلتھ ڈیسک): ڈاؤیونیورسٹی نے کتےکے کاٹنےکی اینٹی ریبیز ویکسین ’ڈاؤ ریب‘ تیار کرلی۔ڈاؤ یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق ڈاؤ ریب ویکسین ابتدائی طور پر صوبہ سندھ میں متعارف کروائی گئی ہے، ویکسین ایک فون کال پر 48 گھنٹے میں مطلوبہ مقام پر پہنچادی جائےگی۔…