چین میں مقبول ہونے والی ایک متنازع ورزش شہری کی جان لےگئی
چونگ چنگ (ویب ڈیسک): چین میں ایک شہری متنازع قسم کی ورزش کرتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا جس میں صرف ٹھوڑی کے سہارے پورے جسم کو ہوا میں معلق کرنا ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ایک 57 سالہ شہری…
چائنیز ہیرا پھیری کا پول کھل گیا: چڑیا گھر میں کتوں کو رنگ کرکے پانڈا بناکر رکھا گیا
جیانگسو - چین (ویب ڈیسک): چین کے صوبے جیانگسو میں قائم تائی زو چڑیا گھر انتظامیہ کی کتوں کو رنگ کرکے پانڈا بنانے کی کوشش ناکام ثابت ہوئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تائی زو چڑیا گھر انتظامیہ نے چاؤ چاؤ نسل کے 2 کتوں کو…
جاپان میں سیاحوں کو موہ لینے والے ہائی ٹیک بیت الخلا، ہر کام صرف وائس کمانڈسے ہوتا ہے
ٹوکیو (ویب ڈیسک): عوامی بیت الخلا سے لوگ عموماً بچنے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ وہاں صفائی کا معیار اطمیان بخش نہیں ہوتا لیکن جاپان میں ایسے پبلک ٹوائلٹس تیار کیے گئے ہیں جو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔جاپان میں ہر چیز…
انوکھا و نرالہ انداز: نیوزی لینڈ ٹی-20 ٹیم کا اعلان 2 بچوں انگس اورماٹلڈا نے کیا
ویلنگٹن (اسپورٹس ڈیسک): نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹی-20 ورلڈکپ 2024 کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹی-20 ورلڈکپ 2024 کی ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کریں گے جب کہ بین سیئرز کو بطور ٹریولنگ…
اٹلی: آدھی رات کو آئسکریم اور پزا کھانے پر پابندی کا بِل پیش
میلان - اٹلی(ویب ڈیسک): اٹلی کے شہر میلان میں آدھی رات کے بعد آئس کریم کھانے پر پابندی سے متعلق ایک بِل پیش کیا گیا ہے جس میں رہائشیوں کے سکون کو مدِنظر رکھا گیا ہے۔رات گئے آئس کریم کھانا اٹلی کی ثقافت کا ایک…
گجرات:سرکاری نوکری میں ناکامی پربھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
گجرات- انڈیا (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے دھیرن سولنکی نامی شخص نے سرکاری نوکری نہ ملنے پر گدھیاں پالنا شروع کردیں جس کے کچھ عرصے بعد ہی اس کی آمدن لاکھوں میں ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق دھیرن سولنکی نے گدھیوں کا…
برازیل میں مردہ بھی قرض لینے بینک پہنچ گیا
ریو - برازیل (ویب ڈیسک): برازیل میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں ایک مردہ شخص بینک میں قرض لینے پہنچ گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ برازیل کی ریاست ریو میں پیش آیا جہاں ایک خاتون وہیل چیئر پر اپنے 68 سالہ بزرگ…
آسٹریلوی ارب پتی کا ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان، ایک ارب پاؤنڈ کی لاگت آئے گی
سڈنی (ٹیک ڈیسک): ایک دہائی سے زائد عرصے سے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ارب پتی کلائیو پالمرنے ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان کیا ہے جس کی تیاری 2027 تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔کلائیو پالمر بلو اسٹار لائن نامی کمپنی کے چیئرمین…
غلط بٹن دبانے پر خاتون 10 لاکھ ڈالرز جیت گئیں
(ویب ڈیسک): ورجینیا: لاٹری وینڈنگ مشین پر انجانے میں غلط بٹن دبانے سے امریکی شہری خاتون نے 10 لاکھ ڈالرز کا انعام جیت لیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والی میریم لانگ نے ورجینیا لاٹری کے حکام کو انٹرویو میں بتایا کہ…
اسپین اور مراکش کے درمیان دنیا کی چھوٹی ترین سرحد ، جوتکرار کی باعث بھی ہے
مراکش (ویب ڈیسک): شمالی افریقہ میں ساحل کا ایک چھوٹا پتھریلا حصہ جسے Peñón de Vélez de la Gomera کہا جاتا ہے دنیا کی چھوٹی ترین سرحد کا اعزاز رکھتی ہے۔ساحل سے جڑا یہ پتھریلا حصہ مراکش کے ساحل پر واقع ہے جسے اسپین نے…