حادثے میںہلاک بھارتی اداکارہ پویترا کے ساتھی اداکار چندراکانت نےخودکشی کرلی
تلنگانہ- انڈیا (شوبز ڈیسک): کنڑ ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ پویترا جےرام کی کار حادثے میں موت کے چند روز بعد ان کے ساتھی اداکار چندراکانت عرف چندو نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق تیلگو اداکار چندراکانت نے ریاست تلنگانہ کے شہر…
پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کانز فلم فیسٹیول میں پیش
کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کو کانز فلم فیسٹیول میں پیش کر دیا گیا۔Annecy پریمئیر سے پہلے بات کرتے ہوئے دی گلاس ورکر کے ڈائریکٹر عثمان ریاض نے کہا کہ انہوں نے یہ سفر…
اداکار نبیل نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیا
(ویب ڈیسک): پاکستانی اداکار نبیل ظفر نے شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو نکاح کا مشورہ دے دیا۔نبیل ظفر حال ہی میں ایک نجی ٹی کے شو میں شریک ہوئے جس دوران شو میں شریک میزبان نے ان کے…
یمنیٰ زیدی کیساتھ شوٹنگ کے دوران حادثہ، سیڑھیوں سے گر گئیں
کراچی (شوبز ڈیسک): مشہور اداکارہ یمنیٰ زیدی ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ یمنیٰ زیدی سیڑھیاں اتر رہی ہیں کہ اچانک توازن خراب ہونے کے باعث لڑکھڑا کر گر…
بھارتی اداکار پر 20 مشتعل افراد کا حملہ، ناک توڑ دی
بنگلورو: 20 مشتعل افراد کے ہجوم نے حملہ کرکے کنڑ ٹیلی وژن انڈسٹری کے معروف اداکار چیتن چندرا کو شدید زخمی کردیا، اداکار نے زخمی حالت میں انصاف کا مطالبہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 12 مئی، مدرز ڈے کے موقع پر اداکار چیتن چندرا اپنی…
بھارتی اداکارہ پاویترا جےرام کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی
حیدرآباد دکن (شوبز ڈیسک): کنڑ ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ پاویترا جےرام کی کار کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں اداکارہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں جبکہ اُن کے اہلخانہ شدید زخمی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 12 مئی اتوار کے روز اداکارہ…
سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے: متھن چکرورتی
ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کا کہنا ہے کہ سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے اور شادی نہیں کریں گے۔حال ہی میں متھن چکرورتی نے ایک رئیلیٹی شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے سلمان خان…
کرینہ کپور مشکل میں پڑگئیں، ہائی کورٹ کا نوٹس جاری
مدھیہ پردیش (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سُپر اسٹار کرینہ کپور خان کو اپنی حمل کی کتاب کے عنوان میں لفظ ‘بائبل’ استعمال کرنے پر ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور…
عالیہ بھٹ کو میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے بھاری رقم ادا کرنی پڑی
نیویارک (شوبز ڈیسک): دنیا کے سب سے بڑے فیشن ایونٹ میٹ گالا 2024 میں بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی ساڑھی سمیت ان کی لُک کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔یہ ایونٹ نیویارک کے میوزیم آف آرٹ میں ہر سال منعقد کیا جاتا ہے جس میں…
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سےجنسی تعلق کا اعتراف
واشنگٹن (شوبز ڈیسک): فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی عدالت میں تصدیق کردی۔امریکی میڈیا کے مطابق جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل کی جانب سے عدالتی کارروائی بے بنیاد قرار دینے کی درخواست مسترد…