احتساب عدالت کے ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیر نے ریفرنس نیب کو واپس بھجوایا، اس ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔
ریفرنس کے شریک ملزمان نے نیب ترمیمی آرڈیننس کےتحت ریفرنس ختم کرنےکی درخواست دائرکی تھی جب کہ آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی نے بھی ترمیمی آرڈیننس کے تحت درخواست دائرکررکھی تھی۔