News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن ورلڈ کپ تک انجری سے صحتیاب ہونے کیلئے پرامید
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
کین ولیمسن
News Views > کھیل > نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن ورلڈ کپ تک انجری سے صحتیاب ہونے کیلئے پرامید
کھیل

نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن ورلڈ کپ تک انجری سے صحتیاب ہونے کیلئے پرامید

Published جون 26, 2023 Tags: Featured کین ولیمسن
Share
SHARE
کین ولیمسن نے نیوزی لینڈ کی 50 اوورز کی ورلڈ کپ میں حصہ لینے سے انکار نہیں کیا ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ وہ دائیں گھٹنے کی انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد ہفتہ وار بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔

آئی پی ایل میں گجرات ٹائٹنز کی جانب سے فیلڈنگ کے دوران ایلیٹ ٹاپ آرڈر بلے باز کو انٹیریئر کروشیئٹ لگمنٹ (اے سی ایل) میں چوٹ لگ گئی تھی اور اپریل کے اوائل میں ان کی سرجری ہوئی تھی۔

ولیمسن نے کہا کہ وہ پیش رفت کر رہے ہیں لیکن اکتوبر اور نومبر میں بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں پچ پر واپسی سے قبل گھٹنے کی مناسب حالت کو یقینی بنانا ان کی اولین ترجیح تھی۔

انہوں نے کہا، اس وقت صرف ہفتہ بہ ہفتہ اسے برقرار رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں، مجھے پہلے اتنی طویل مدتی چوٹ نہیں لگی لیکن دیگر لوگوں سے بات کرتے ہوئے یہ سفر تھوڑا سا طویل ہے لہذا اگر آپ بہت آگے دیکھیں تو شاید یہ تھوڑا مشکل ہوسکتا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, کین ولیمسن
Habib Ur Rehman جون 26, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایل پی سی بی نے پی ایس ایل 8 سے 5 ارب روپے سے زائد کی کمائی کی
Next Article آسٹریلیا ایشز سیریز میں انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی باتوں پر ٹریوس ہیڈ ہنس پڑے

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?