News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ڈبلیو ایچ او نے کووڈ 19 کی وبا کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
کووڈ 19 , عالمی ادارہ صحت ,ڈبلیو ایچ او
News Views > صحت > ڈبلیو ایچ او نے کووڈ 19 کی وبا کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے کووڈ 19 کی وبا کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیا

Published جنوری 31, 2023 Tags: Featured ڈبلیو ایچ او عالمی ادارہ صحت کووڈ-19
Share
SHARE

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی وبا اب بھی عالمی ایمرجنسی ہے۔

یہ بیان اس وقت جاری کیا گیا ہے جب کووڈ 19 کی وبا کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیے 3 سال مکمل ہوگئے ہیں۔

عالمی ادارے کی ایمرجنسی کمیٹی نے 30 جنوری 2020 کو کووڈ 19 کو عالمی ایمرجنسی قرار دیا تھا جس کا مقصد اس حوالے سےتحقیق اور احتیاطی اقدامات کے عمل کو تیز کرنا تھا۔

ایمرجنسی کمیٹی کا حالیہ اجلاس 27 جنوری کو ہوا تھا جس میں کووڈ کی وبا کے حوالے سے سفارشات ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل کو بھجوائی گئی تھیں۔

اب اس حوالے سے عالمی ادارے کی جانب سے بیان جاری کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا کہ ایمرجنسی کمیٹی کے اجلاس میں ایک بار پھر کہا گیا کہ کووڈ کی وبا اب بھی ایک عالمی بحران ہ

بیان میں کہا گیا کہ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل کووڈ کی وبا کے حوالے سے ایمرجنسی کمیٹی کے دیے گئے مشورے سے متفق ہیں۔

بیان میں بتایا گیا کہ ڈائریکٹر جنرل نے کمیٹی کے اس خیال کو تسلیم کیا کہ کووڈ کی وبا ابھی تبدیلی کے مرحلے سے گزر رہی ہے اور اس مشورے کو سراہا کہ اس عمل کے دوران احتیاط سے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے تاکہ منفی نتائج سے بچ سکیں۔

اس سے قبل 27 جنوری کو عالمی ادارہ صحت نے کہا تھا کہ گزشتہ ہفتے لگ بھگ 40 ہزار اموات کووڈ کے نتیجے میں رپورٹ ہوئی تھیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ڈبلیو ایچ او, عالمی ادارہ صحت, کووڈ-19
Jafar Ali جنوری 31, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان تحریک انصاف ,پی ٹی آئی ,چیئرمین عمران خان عمران خان نے بنی گالہ منتقل ہونے کا فیصلہ
Next Article گوتم اڈانی گوتم اڈانی دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?