News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ویڈیو: اداکارہ عائزہ خان دوران شوٹنگ حادثے سے بچ گئیں
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > ویڈیو: اداکارہ عائزہ خان دوران شوٹنگ حادثے سے بچ گئیں
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

ویڈیو: اداکارہ عائزہ خان دوران شوٹنگ حادثے سے بچ گئیں

Published دسمبر 26, 2023 Tags: Featured عائزہ خان انسٹاگرام پر 10 ملین فالوورز عائزہ خان نے فلسطین کے حوالے سے کی گئی پ
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ عائزہ خان ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حادثے سے بچ گئیں۔اداکارہ عائزہ خان اداکار حمزہ علی عباسی کے ساتھ ایک نئے ڈرامے میں کام کررہی ہیں، ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران عائزہ آگ کا ایک سین کررہی تھیں کہ اداکارہ حادثے سے بال بال بچ گئیں۔

عائزہ خان نے فلسطین کے حوالے سے کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کردی
عائزہ خان انسٹاگرام پر 10 ملین فالوورز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی شخصیت بن گئیں

اس حوالے سے اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ ’اداکار بننا کوئی آسان کام نہیں، جب ڈائریکٹر ‘ایکشن’ کہتا ہے تو ہم بھول جاتے ہیں کہ آگے کیا ہونے والا ہے اور صرف اپنی بہترین کارکردگی پیش کرتے ہیں‘۔

انہوں نے لکھا کہ کبھی کبھی سیٹ پر غیر متوقع چیزیں ہوتی ہیں جو آن اسکرین ناظرین کو دیکھنے کو نہیں ملتیں لیکن اللہ ہماری حفاظت کر رہا ہے اور میں اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے کہ اس نے ہر ایک دن میری حفاظت کی اور یقیناً آپ لوگوں کی طرف سے ہماری کارکردگی پر ہمیں جو پذیرائی ملتی ہے وہ بھی بے مثال ہے۔

اداکارہ نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مزید لکھا کہ آپ سب کا شکریہ، آپ کی محبت اور سپورٹ ہی ہے جو ہمیں اپنے کیرئیر میں مزید آگے بڑھنے پر مجبور کرتی ہے اور جو ہم سے ممکن ہوتا ہے ہم وہ کرتے ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, عائزہ خان انسٹاگرام پر 10 ملین فالوورز, عائزہ خان نے فلسطین کے حوالے سے کی گئی پ
Habib Ur Rehman دسمبر 26, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سابق فاسٹ بولر یاسر عرفات قو می ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ مقرر
Next Article ڈی آئی خان خودکش حملہ آور کا تعلق افغان طالبان سے ہونے کا انکشاف

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?