News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: امریکا: پارک میں کھیل کود کیلئے روزانہ اکیلے بس کا سفر کرنے والی کُتیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > دلچسپ و عجیب > امریکا: پارک میں کھیل کود کیلئے روزانہ اکیلے بس کا سفر کرنے والی کُتیا
دلچسپ و عجیب

امریکا: پارک میں کھیل کود کیلئے روزانہ اکیلے بس کا سفر کرنے والی کُتیا

Published دسمبر 25, 2023 Tags: Featured ایکلیپس نامی کتیا خود بس پکڑ کر پارک میں کھیلنے جاتی ہے
Share
SHARE

سیئٹل (ویب ڈیسک): امریکا میں ایک ایکلیپس نامی کتیا اپنی ذہانت کی وجہ سے کافی مشہور ہورہی ہے جو خود بس پکڑ کر پارک میں کھیلنے کیلئے جاتی ہے اور بس میں ہی بیٹھ کر واپس گھر آجاتی ہے۔سیئٹل امریکا سے تعلق رکھنے والی ایکلیپس پارک تک پہنچے کیلئے ہر روز بس کا سفر کرتی ہے اور وہاں چند گھنٹے کھیلنے کے بعد بذریعہ بس ہی واپس گھر آجاتی ہے۔ یہاں تک کہ اس کے کالر میں بس پاس بھی لٹکا ہوا ہوتا ہے۔

ایکلیپس کے مالک جیف ینگ نے اس حوالے سے بتایا کہ یہ سب اس وقت شروع ہوا جب وہ ایک دن اپنی مخصوص بس کے آنے کے انتظار میں کھڑے تھے۔ دریں اثنا ایک بس آئی اور ایکلیپس نے اپنے مالک کے بغیر بس میں چھلانگ لگا دی اور چند اسٹاپس کے بعد خود ہی واقف پارک نظر آنے پر بس سے اتر گئی۔

جیف کو جلد ہی یہ احساس ہوگیا کہ اکلیپس کو راستوں کی جانکاری اچھی طرح ہوگئی ہے، لہٰذا انہوں نے بھروسہ کرتے ہوئے اسے اکیلے پارک میں جانے کی اجازت دے دی، اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ وہ چند گھنٹے بعد واپس آجاتی ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ایکلیپس نامی کتیا, خود بس پکڑ کر پارک میں کھیلنے جاتی ہے
Habib Ur Rehman دسمبر 25, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت ملی تو 17 وزارتیں ختم کرکے 300 ارب عوام پر خرچ کریں گے، بلاول
Next Article ’بلے‘ کا نشان واپس لینے کیلیےپشاور ہائیکورٹ جانے کا اعلان: الیکشن کمیشن نےغیر قانونی فیصلہ کیا ہے؛ پی ٹی آئی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?