News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: امریکہ کی جانب سے کے پی او پر دہشت گرد حملے کی مذمت
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
نیڈ پرائس
News Views > تازہ ترین > امریکہ کی جانب سے کے پی او پر دہشت گرد حملے کی مذمت
تازہ تریندنیا

امریکہ کی جانب سے کے پی او پر دہشت گرد حملے کی مذمت

Published فروری 18, 2023 Tags: Featured نیڈ پرائس
Share
SHARE
امریکہ نے کراچی پولیس آفس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے اور ملک بھر میں دہشت گردی کی لہر کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کا عہد کیا ہے۔

تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں نے جمعہ کے روز کراچی کی مرکزی شاہراہ شارع فیصل پر واقع کے پی او پر دھاوا بول دیا۔

اس حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گھنٹوں تک محاصرہ اور فلور بائی فلور آپریشن کیا گیا۔

آپریشن میں چاروں حملہ آور ہلاک جبکہ چار سیکیورٹی اہلکار اور شہری شہید اور 19 سے زائد زخمی ہوئے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ تشدد کسی مسئلے کا حل نہیں ہے اور اسے جلد از جلد روکا جانا چاہیے۔

نیڈ پرائس نے کے پی او حملے کے اہل خانہ سے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا۔

امریکہ نے اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری بھی جاری کی ہے اور انہیں متاثرہ علاقے کا دورہ کرتے وقت الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ ہم امریکی شہریوں کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ اضافی احتیاطی تدابیر اختیار کریں، متاثرہ علاقے کا سفر کرنے سے گریز کریں اور دوستوں اور اہل خانہ کو اپنی حفاظت سے آگاہ کریں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, نیڈ پرائس
Habib Ur Rehman فروری 18, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعظم شہباز شریف رجب طیب اردوان قوم کو درپیش بحران پر قابو پالیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
Next Article ملتان سلطان اور پشاور زلمی ملتان کے سلطان روسو گرج کر برسے، پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?