News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: کرکٹ کھیلنے اور کمنٹری کرنے دونوں کا ٹائم نکل گیا، سلمان خان
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > کرکٹ کھیلنے اور کمنٹری کرنے دونوں کا ٹائم نکل گیا، سلمان خان
انٹرٹینمنٹ

کرکٹ کھیلنے اور کمنٹری کرنے دونوں کا ٹائم نکل گیا، سلمان خان

Published مارچ 12, 2024 Tags: Featured بالی ووڈ اسٹار سلمان خان دونوں کی عمر نکل گئی کمنٹری کرنے میری کرکٹ کھیلنے
Share
SHARE

دبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ میری کرکٹ کھیلنے اور کمنٹری کرنے دونوں کی عمر نکل گئی ہے۔سلمان خان نے دبئی میں رپورٹر کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ میرا کرکٹ کھیلنے کا ٹائم چلا گیا ہے۔ اگر میں کرکٹ کھیل رہا ہوتا تو میں آج کمنٹری بھی نہیں کرسکتا تھا۔ وہ عمر بھی چلی گئی۔

View this post on Instagram

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

بالی ووڈ کے کامیاب ترین اداکار کا مزید کہنا تھا کہ آپ لوگوں کی دعا سے انڈسٹری میں اچھا کام کر رہا ہوں۔ انڈسٹری میں بہت اچھا کر رہا ہوں اور یہ سب آپ لوگوں کی وجہ سے ہے۔

سلمان خان دبئی میں جاری سیلبریٹی کرکٹ لیگ ( سی سی ایل) میں شریک اپنے بھائی سہیل خان کی ٹیم ممبئی ہیروز کو سپورٹ کرنے پہنچے ہیں۔ سلمان خان کی والدہ سمیت خاندان کے دیگر افراد بھی دبئی میں ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے موجود ہیں۔ سلمان خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر والدہ اور فیملی کے بچوں کے ساتھ ویڈیو بھی شئیر کی جو وائرل ہوگئی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, بالی ووڈ اسٹار سلمان خان, دونوں کی عمر نکل گئی, کمنٹری کرنے, میری کرکٹ کھیلنے
Habib Ur Rehman مارچ 12, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جے یو آئی کا سینیٹ کے ضمنی الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی حمایت کا اعلان
Next Article سندھ ہائی کورٹ:بجلی بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?