News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: سشمیتا سین نے دل کا دورہ پڑنے کے بعد زندگی سے زیادہ پیار کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
سشمیتا سین
News Views > انٹرٹینمنٹ > سشمیتا سین نے دل کا دورہ پڑنے کے بعد زندگی سے زیادہ پیار کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا
انٹرٹینمنٹ

سشمیتا سین نے دل کا دورہ پڑنے کے بعد زندگی سے زیادہ پیار کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا

Published اگست 1, 2023
Share
SHARE
چند ماہ قبل دل کا دورہ پڑنے والی سشمیتا سین نے کہا کہ اس نے ان کی زندگی بدل دی ہے، کیونکہ اب وہ زندگی کو زیادہ اہمیت دیتی ہیں۔

مارچ میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد سشمیتا سین کی انجیو پلاسٹی ہوئی تھی، اس کے دل میں اسٹنٹ لگایا گیا تھا، تھراپی حاصل کرنے کے بعد، انہوں نے دوبارہ کام شروع کرنے سے پہلے کچھ وقت کے لئے آرام کیا۔

‘میں ہوں نا’ کی اداکارہ نے حال ہی میں نیوز 18 سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دل کا دورہ پڑنے سے ان کی زندگی کس طرح متاثر ہوئی اور اس نے انہیں چیزوں کے بارے میں ایک نیا نقطہ نظر دیا، اس کے نتیجے میں اس نے زندگی میں زیادہ پیار کرنا سیکھا ، اور وہ زیادہ ذمہ دار بن گئی۔
View this post on Instagram

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47)



انہوں نے کہا یہ ایک مرحلہ تھا اور یہ گزر گیا، میں بہت خوش قسمت ہوں کہ میں دوسری طرف ہوں۔

انہوں نے مزید بتایا، اس سے اب مجھے ڈر نہیں لگتا ہے، اس کے بجائے اب مجھے وعدہ کا احساس ہے، جس کا انتظار کرنا ہے، جب آپ کو نئی زندگی ملتی ہے تو آپ اس کا احترام کرتے ہیں اور زیادہ محتاط رہتے ہیں۔

سابق مس یونیورس نے اپنے دل کے دورے کی اطلاع سوشل میڈیا پر پوسٹ کی، جس نے ان کے تمام دوستوں اور فالوورز کو پریشان کردیا، تاہم اداکارہ نے اچھی صحت یابی حاصل کی اور اپنی ورزش کا معمول برقرار رکھا۔

سشمیتا سین کی او ٹی ٹی سیریز آریا 3 کی شوٹنگ بالآخر مکمل ہوگئی ہے جو ان کے کیریئر کے لیے اچھی خبر ہے۔

You Might Also Like

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغام

ہورون رچ لسٹ 2024: جوہی چاولہ بالی وڈ کی امیر ترین حسینہ بن گئی

سلمان خان کے لیےاُن کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلان

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج

Habib Ur Rehman اگست 1, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بارکھان بارکھان میں بس اور وین میں تصادم، 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی
Next Article محترمہ بے نظیر بھٹو محترمہ بے نظیر بھٹو کے مشہور مادام تساؤ مومی مجسمے کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?