News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات بل کی سماعت کے لیے 2 مئی کی تاریخ مقرر کر دی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
سپریم کورٹ
News Views > پاکستان > سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات بل کی سماعت کے لیے 2 مئی کی تاریخ مقرر کر دی
پاکستانتازہ ترین

سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات بل کی سماعت کے لیے 2 مئی کی تاریخ مقرر کر دی

Published اپریل 29, 2023 Tags: Featured سپریم کورٹ
Share
SHARE
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کیس 2 مئی کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ منگل کو کیس کی سماعت کرے گا۔

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل آف پاکستان، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل کو نوٹس ز جاری کردیئے۔

اس کے علاوہ پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف سمیت 9 سیاسی جماعتوں کو نوٹس ز جاری کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت میں جوڈیشل ریفارمز بل پر عمل درآمد روک دیا تھا۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 اپریل کو پی ٹی آئی سینیٹرز کے ہنگامہ آرائی کے بعد سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 منظور کیا گیا۔

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بل پیش کیا، مشترکہ اجلاس میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق غنی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی شق وار منظوری دی گئی۔

پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور پی ڈی ایم کی قیادت والی شہباز شریف حکومت کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے بل کی مخالفت کی، اجلاس 15 مئی تک شام 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, سپریم کورٹ
Habib Ur Rehman اپریل 29, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد ہائیکورٹ پنجاب اور کے پی کے اسپیکرز نے اسمبلیاں بحال کرنے کی درخواست دائر کردی، پرویز الاہی
Next Article مفتاح اسماعیل مفتاح اسماعیل کا معاشی بحران کو روکنے کے لیے نظام میں اصلاحات اہم قرار

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?