مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بینک 21 سے 25 اپریل (جمعہ سے منگل) تک بند رہے گا۔
#SBP will remain closed from 21st to 25th April, 2023 on the occasion of #EidUlFitr.https://t.co/3RzkAKNJVv pic.twitter.com/MDcIF79TAo
— SBP (@StateBank_Pak) April 19, 2023
واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے بھی مسلمانوں کے لیے سب سے زیادہ متوقع تعطیلات میں سے ایک کے طور پر پانچ روزہ تعطیلات کی منظوری دی تھی جو روزے کے مقدس مہینے کے اختتام کی علامت ہے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حکومت عید کی تعطیلات پہلے سے منظور شدہ پانچ دن کے بجائے چھ دن تک بڑھا سکتی ہے۔