ٹوئٹر انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے حامیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیے ہیں۔
معروف آسٹریلوی صحافی و لکھاری سی جے وورلیمان نے کہا ہے کہ ایلون مسک اپنے پلیٹ فارم (ٹوئٹر) سے سابق وزیراعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں کے اکاؤنٹ معطل کر رہے ہیں
Elon Musk is mass suspending accounts belonging to supporters of Imran Khan and PTI.
— CJ Werleman (@cjwerleman) January 19, 2023
غیر ملکی صحافی نے اپنے ٹوئٹ کے ساتھ ثبوت کے طور پر اسکرین شاٹس بھی شیئر کیے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ہزاروں فالوورز رکھنے والے اکاؤنٹس کو ٹوئٹر کی جانب سے معطل کیا گیا ہے
A few examples: pic.twitter.com/ittKYLrX4h
— CJ Werleman (@cjwerleman) January 20, 2023
سماجی رابطے کی اس ویب سائٹ کی جانب سے کیے گئے ایسے اقدامات پر سوشل میڈیا صارفین حیران ہیں اور ٹوئٹر انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔