News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: سندھ ہائی کورٹ:بجلی بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > سندھ ہائی کورٹ:بجلی بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع
پاکستانتازہ ترینکاروبار

سندھ ہائی کورٹ:بجلی بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

Published مارچ 13, 2024 Tags: Featured بجلی بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کیس گزشتہ سال سے زیر التواء
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): بجلی بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع کردی گئی۔سندھ ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کے خلاف سماعت ہوئی، درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ یہ کیس گزشتہ سال سے زیر التواء ہے، وفاق کے ماتحت ادارہ ضلعی ادارے کے ذریعے ٹیکس وصول نہیں کر سکتا لہٰذا کے ایم سی ٹیکس وصولی کا اپنا طریقہ کار بنائے۔

سماعت میں کے ایم سی کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ حکومت ابھی بنی ہے ہمیں دلائل کے لیے مہلت درکار ہے، رولز سے متعلق نئی درخواست دائر کی ہے اس کی کاپی نہیں ملی۔

کے ایم سی کے وکیل کے مؤقف پر عدالت نے استفسار کیا کہ آپ نے نئی درخواست دائر کی ہے؟ جس پر وکیل نے کہا کہ درخواست کئی ماہ پہلے دائرکی تھی نوٹس ہو چکے ہیں۔

عدالت نے دلائل سننے کے بعد بجلی بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کےخلاف حکم امتناع میں توسیع کرتے ہوئے سماعت 26 مارچ تک ملتوی کر دی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, بجلی بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی, کیس گزشتہ سال سے زیر التواء
Habib Ur Rehman مارچ 13, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کرکٹ کھیلنے اور کمنٹری کرنے دونوں کا ٹائم نکل گیا، سلمان خان
Next Article اداکارہ سیرین مالاس کا AI کا استعمال کرتے ہوئے اپنی مردہ ماں سے بات کرنیکا دعویٰ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?