News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ٹائیگر زخمی ہے: سلمان خان نے ٹائیگر 3 کے سیٹ سے اپنی زخمی پیٹھ کی تصویر شیئر کردی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
سلمان خان
News Views > انٹرٹینمنٹ > ٹائیگر زخمی ہے: سلمان خان نے ٹائیگر 3 کے سیٹ سے اپنی زخمی پیٹھ کی تصویر شیئر کردی
انٹرٹینمنٹ

ٹائیگر زخمی ہے: سلمان خان نے ٹائیگر 3 کے سیٹ سے اپنی زخمی پیٹھ کی تصویر شیئر کردی

Published مئی 19, 2023
Share
SHARE
سلمان خان اس وقت ٹائیگر 3 کے سیٹ پر سخت محنت کر رہے ہیں، جس میں کترینہ کیف اور عمران ہاشمی بھی شامل ہیں اور یہ اس سال کے آخر میں ریلیز ہونے کے لئے تیار ہے۔

حال ہی میں، اداکار نے سوشل میڈیا پر فلم کے سیٹ سے اپنی زخمی پیٹھ کی ایک تصویر پوسٹ کی۔

انسٹاگرام پر سلمان خان نے کندھے کی معمولی چوٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘آپ کو لگتا ہے کہ آپ دنیا کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا رہے ہیں، وہ کہتے ہیں دنیا کو چھوٹو پانچ کلو کا ڈمبل اوٹھا کے دیکھاو۔ ٹائیگر زخمی ہے۔ #Tiger3۔

اس تصویر میں سلمان خان اپنی پیٹھ کیمرے کی طرف کرتے ہوئے بغیر شرٹ کے نظر آرہے ہیں۔
View this post on Instagram

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)



وہ اپنے بائیں کندھے اور آدھی پیٹھ کو ایک بڑے کینیسیولوجی ٹیپ میں ڈھانپ کر باہر کھڑے نظر آرہے ہیں، جس پر ‘ایکس’ کا نشان ہے۔

رواں سال کے اوائل میں سلمان خان نے سدھارتھ آنند کی فلم ‘پٹھان’ میں ٹائیگر کا کردار دوبارہ ادا کیا تھا۔

شاہ رخ ٹائیگر 3 میں پٹھان کے کردار میں کیمیو کردار ادا کریں گے، فلم کی ہدایتکاری منیش شرما نے کی ہے اور اس میں کترینہ کیف اور عمران ہاشمی شامل ہیں۔

سلمان خان پہلی بار کبیر خان کی فلم ‘ایک تھا ٹائیگر’ (2015) میں ٹائیگر کا کردار ادا کرتے نظر آئے تھے اور انہوں نے علی عباس ظفر کی فلم ‘ٹائیگر زندہ ہے’ (2017) میں ایک بار پھر ٹائیگر کا کردار ادا کیا تھا۔

پٹھان اور ٹائیگر فرنچائز کے ساتھ ساتھ ہریتھک روشن کی وار (2019) یش راج فلمز اسپائی یونیورس کا حصہ ہیں۔

You Might Also Like

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغام

ہورون رچ لسٹ 2024: جوہی چاولہ بالی وڈ کی امیر ترین حسینہ بن گئی

سلمان خان کے لیےاُن کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلان

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج

Habib Ur Rehman مئی 19, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رتیش سدھوانی ڈان 3 میں شاہ رخ خان کی جگہ رنویر سنگھ لیں گے
Next Article شاہد کپور شاہد کپور اور رشمیکا مندنا یکم اگست سے کامیڈی فلم کی شوٹنگ کریں گے

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?