News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: پنجاب:کچے میں ڈاکوؤں کا پولیس کی گاڑیوں پر راکٹوں سے حملہ، 12 اہلکار شہید،بدلہ ضرور لیں گے: آئی جی پنجاب
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > پنجاب:کچے میں ڈاکوؤں کا پولیس کی گاڑیوں پر راکٹوں سے حملہ، 12 اہلکار شہید،بدلہ ضرور لیں گے: آئی جی پنجاب
پاکستانتازہ ترین

پنجاب:کچے میں ڈاکوؤں کا پولیس کی گاڑیوں پر راکٹوں سے حملہ، 12 اہلکار شہید،بدلہ ضرور لیں گے: آئی جی پنجاب

Published اگست 23, 2024 Tags: 12 اہلکار شہید Featured پولیس کی 2 گاڑیوں پر ڈاکوؤں کے حملے رحیم یار خان کےکچے ے آپریشن جاری ہے
Share
SHARE

رحیم یار خان(ویب ڈیسک): رحیم یار خان کےکچے کے علاقے میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر ڈاکوؤں کے حملے میں 12 اہلکار شہید ہوگئے۔پنجاب پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نےکچےکے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملہ کیا۔دونوں پولیس موبائل بارش کے پانی میں پھنس گئی تھیں۔ ڈاکوؤں نے راکٹ لانچروں سے پولیس پر حملہ کردیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق مقابلے میں ڈاکو نصیر اور گدی کوش عرف مینا شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ترجمان کا بتانا ہے کہ پنجاب پولیس کے آپریشنز میں اب تک 5 ڈاکو زخمی ہوئے ہیں جن میں ثنا اللہ شر، گداعلی، کملوشر، رمضان شر اور گدی شامل ہیں۔

پنجاب پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کے حملے میں 12 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے جب کہ 5 لاپتہ تھے جن کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔رحیم یار خان کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث مرکزی ملزم بشیر شر پولیس مقابلے میں مارا گیا۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق مقابلے میں ڈاکو نصیر اور گدی کوش عرف مینا شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ترجمان کا بتانا ہے کہ پنجاب پولیس کے آپریشنز میں اب تک 5 ڈاکو زخمی ہوئے ہیں جن میں ثنا اللہ شر، گداعلی، کملوشر، رمضان شر اور گدی شامل ہیں۔

آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں پر حملے کے واقعے میں ملوث ڈاکوؤں کے قلع قمع کےلیے آپریشن جاری ہے، حملے میں ملوث تمام ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا اور ڈاکوؤں کی سرکوبی کےلیے پولیس آپریشن جاری رہے گا۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں گزشتہ روز ہونے والے ڈاکوؤں کے حملے میں ہمارا بھاری نقصان ہوا تاہم جوانوں کے حوصلے بلند ہیں اور ہم بدلہ ضرور لیں گے۔

گزشتہ روز حملے میں زخمی پولیس اہلکار کا بتانا ہے کہ ڈاکو کچے کے علاقے ماچھکہ میں گنے کی فصل میں گھات لگا کر بیٹھے تھے اور ہم پر اچانک برسٹ مار کر حملہ کردیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز رحیم یار خان کےکچے کے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر ڈاکوؤں کے حملے میں 12 اہلکار شہید ہوگئے تھے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: 12 اہلکار شہید, Featured, پولیس کی 2 گاڑیوں پر ڈاکوؤں کے حملے, رحیم یار خان کےکچے, ے آپریشن جاری ہے
Habib Ur Rehman اگست 23, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈ بینک کے پراجیکٹ میں کرپشن، سابق ڈائریکٹر بے قاعدگیوں کے مرتکب قرار
Next Article سرگودھا موٹروے پر ایکسپائر جوس کی فروخت: شاہراہ پرکھڑی کار سےجوس پینے والے 4 افراد کی لاشیں برآمد

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?