صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوں میں ان کی روابط کو مزید مضبوط بنانے کیلئے عزم ہے۔
صدر مملکت عارف علوی نے ایران کے اسلامی انقلاب کے رہنما آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو خط لکھ کر ایرانی انقلاب کی 44ویں سالگرہ پر مبارکباد دی۔
صدر مملکت اپنے خط میں نے سید علی خامنہ ای اور ایران کے عوام کی خوشحالی اور فلاح کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا۔
صدر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان اورایران کے برادرانہ تعلقات، لسانی، تقافتی اورمذہبی بنیادوں پر استوار ہیں، پاکستان دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوں میں ان کی روابط کو مزید مضبوط بنانے کیلئے عزم ہے۔