News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: پیپلز پارٹی نے نواز شریف کی وطن واپسی پر خصوصی ریلیف دینے پر تشویش کا اظہار کر دیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
پاکستان پیپلز پارٹی
News Views > پاکستان > پیپلز پارٹی نے نواز شریف کی وطن واپسی پر خصوصی ریلیف دینے پر تشویش کا اظہار کر دیا
پاکستانتازہ ترین

پیپلز پارٹی نے نواز شریف کی وطن واپسی پر خصوصی ریلیف دینے پر تشویش کا اظہار کر دیا

Published اکتوبر 17, 2023 Tags: Featured پاکستان پیپلز پارٹی
Share
SHARE
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی پر عدالتوں سے خصوصی ریلیف ملنے کی قیاس آرائیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ کو عدالتوں نے سزا سنائی ہے اور انہیں واپسی پر قانون کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ وہ 2019 میں اس وقت کی عمران خان کی زیر قیادت حکومت کی رضامندی اور عدالتی فیصلے کے ذریعے بیرون ملک گئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ یہ امید کرنا حیران کن ہے کہ عدلیہ نواز شریف کے لیے خصوصی ریلیف کی مثال قائم کرے گی۔

پیپلز پارٹی کی جانب سے انتخابات کی تاریخ اور شیڈول کے اعلان کے مطالبے کا اعادہ کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ پارلیمانی نظام کے تسلسل کے لیے انتخابات ضروری ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سب کے لیے یکساں مواقع کا مطالبہ کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ملک کو آئین کا تحفہ دیا ہے اور اس کے نفاذ اور پاکستان کے عوام کے جمہوری، انسانی اور معاشی حقوق کے تحفظ کے لئے قربانیاں دی ہیں۔

نگران حکومت کا مینڈیٹ شفاف انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی مدد کرنا ہے۔ نگران غیر جانبدار رہیں اور آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی ذمہ داری پوری کرکے گھر چلے جائیں۔

زلفی بخاری نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کو انتخابات سے متعلق اپنے فیصلے پر عمل درآمد کو یقینی بنانا چاہیے۔

چند روز قبل اسپیکر قومی اسمبلی اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے بھی نواز شریف کی وطن واپسی کے پیچھے کسی قسم کی مفاہمت کی بو محسوس کی تھی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, پاکستان پیپلز پارٹی
Habib Ur Rehman اکتوبر 17, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی برآمد کنندگان پاکستان باسمتی چاول کی منڈی کا کنٹرول حاصل کر سکتا ہے، بھارتی ایکسپورٹرز کو خدشہ
Next Article وفاقی حکومت گیس ٹیرف میں 100 فیصد تک اضافے کا فیصلہ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?