News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: پیپلز پارٹی کی دھمکی کے بعد وزیر اعظم نے سیلاب متاثرین کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
وزیراعظم شہباز شریف
News Views > تازہ ترین > پیپلز پارٹی کی دھمکی کے بعد وزیر اعظم نے سیلاب متاثرین کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی
تازہ ترینکاروبار

پیپلز پارٹی کی دھمکی کے بعد وزیر اعظم نے سیلاب متاثرین کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی

Published جون 19, 2023 Tags: Featured وزیراعظم
Share
SHARE
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کے لیے سیلاب متاثرین کے لیے 25 ارب روپے کی امداد کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مختص رقم جو قرضوں پر مبنی بجٹ میں شامل ہونے کی توقع ہے، سیلاب متاثرین کی بحالی پر خرچ کی جائے گی۔

وزیر اعظم نے گزشتہ ہفتے پارٹی رہنماؤں کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران اس رقم کو الگ رکھنے کا وعدہ کیا تھا۔

پیپلز پارٹی کے وفد میں سید نوید قمر، شیری رحمان، سید خورشید شاہ، قمر الزماں کائرہ، سید مراد علی شاہ اور نثار کھوڑو شامل تھے۔

وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی کی قیادت نے مشکل معاشی حالات کے باوجود بجٹ میں عوامی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات پر وزیراعظم کو سراہا۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے اتحادیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا اور مطالبہ کیا کہ سیلاب متاثرین کے لیے رقم مختص کی جائے ورنہ ان کی جماعت حکومت کے بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، جسے رواں ماہ منظور کرنا ہے۔

ہفتے کے روز سوات میں ہونے والی ایک ریلی میں بلاول بھٹو نے وزیر اعظم سے بجٹ میں کیے گئے اپنے وعدوں کو پورا نہ کرنے کی شکایت کی تھی۔

وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کے وزیر احسن اقبال نے تجویز دی کہ اس معاملے پر کابینہ میں بحث کی جائے اور نیا محاذ کھولنے سے گریز کیا جائے۔

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ وفاقی بجٹ کی تیاری اور قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے اجلاس میں اس کی منظوری کے ہر مرحلے پر اتحادی جماعتوں سے مشاورت کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ 2023-24 کا وفاقی بجٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی رضامندی سے قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, وزیراعظم
Habib Ur Rehman جون 19, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سالانہ شوقیہ مقابلے تصاویر: لٹیری مکھیوں نے کیڑوں کی تصویر کا مقابلہ جیت لیا
Next Article خصوصی عدالت پی ڈی ایم اتحاد عملی طور پر مردہ ہوچکا ہے، شاہ محمود قریشی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?