News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: پشاور زلمی کی ٹیم سعودی کرکٹ ٹیم سے میچ کھیلے گی : جاوید آفریدی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
پشاور زلمی ,جاوید آفریدی
News Views > کھیل > پشاور زلمی کی ٹیم سعودی کرکٹ ٹیم سے میچ کھیلے گی : جاوید آفریدی
کھیل

پشاور زلمی کی ٹیم سعودی کرکٹ ٹیم سے میچ کھیلے گی : جاوید آفریدی

Published جنوری 28, 2023 Tags: Featured پشاور زلمی جاوید آفریدی
Share
SHARE

پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے تصدیق کی ہے کہ زلمی کی ٹیم سعودی کرکٹ ٹیم سے میچ کھیلے گی۔

عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جاوید آفریدی نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے ریاض میں سعودی کرکٹ فیڈریشن کے سربراہ شہزادہ سعود بن مشعل سے ملاقات کی تھی اور انہوں نے زلمی اور سعودی کرکٹ ٹیم کے درمیان میچ کے امکان پر بات کی تھی۔

جاوید آفریدی کے مطابق پشاور زلمی کی ٹیم جلد سعودی عرب جائے گی اور قومی اسکواڈ سے مقابلہ کرے گی۔

Welcome to The Zalmi Family HH @saudmishal !
🇸🇦 🤝 🇵🇰 pic.twitter.com/NOBJbJ9pHY

— Javed Afridi (@JAfridi10) January 26, 2023

علاوہ ازیں جاوید آفریدی نے سعودی کرکٹ فیڈریشن کے سربراہ کو پی ایس ایل میچز دیکھنے کے لیے پاکستان مدعو کیا۔

اس حوالے سے پشاور زلمی نے بھی ایک بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ جاوید آفریدی نے شہزادہ سعود بن مشعل کو سعودی عرب میں کرکٹ کی ترقی کے لیے پشاور زلمی کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Mr. Javed Afridi, Chairman PZ met Prince Saud Bin Mishal, Chairman Saudi Cricket Federation & discussed possible avenues of partnership to promote🏏 in 🇸🇦.@JAfridi10 presented #ZalmiDeluxe Official Zalmi Shirt to Prince Saud & invited him to 🇵🇰 for #HBLPSL8#Zalmi #YellowStorm pic.twitter.com/DySC1rHPOu

— Peshawar Zalmi (@PeshawarZalmi) January 27, 2023

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, پشاور زلمی, جاوید آفریدی
Jafar Ali جنوری 28, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلاول بھٹو زرداری, عمران خان عمران خان کے الزامات نے میرے خاندان کو مزید خطرے میں ڈال دیا : بلاول بھٹو زرداری
Next Article لسبیلہ ,ہانکی اسٹیشن ہانکی اسٹیشن کے قریب بس کھائی میں گرنے سے41افراد جاں بحق

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?