News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: تل ابیب اور بیت المقدس میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے،نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > تل ابیب اور بیت المقدس میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے،نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ
تازہ تریندنیا

تل ابیب اور بیت المقدس میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے،نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ

Published فروری 19, 2024 Tags: Featured اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو مطالبہ مسترد مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں مظاہرین کا احتجاج ملک میں جلد انتخابات
Share
SHARE

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ملک میں جلد انتخابات کا مطالبہ مسترد کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں مظاہرین نے احتجاج کیا جس میں اسرائیل میں جلد الیکشن اور نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس 7 اکتوبر کو اسرائیل کے غزہ پر حملے کے بعد سے نیتن یاہو کی مقبولیت میں تیزی سے کمی ہوئی ہے اور غزہ کی صورتحال کے پیش نظر ان کے استعفے کا مطالبہ بھی زور پکڑتا جارہا ہے۔

غزہ پر اسرائیل کے مسلسل حملوں سے اسرائیل میں جلد انتخابات کا مطالبہ زور پکڑ رہا اور مظاہرین نیتن یاہو کے استعفے کا بھی مطالبہ کررہے ہیں۔

اسرائیلی میں گزشتہ سال کے آخر میں حکومت مخالف بڑے مظاہرے دیکھنے میں آئے جب کہ سال 2024 میں بھی نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف مظاہرے کیے جارہے ہیں اور ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کیا جارہا ہے تاہم اسرائیل میں نئے انتخابات 2026 میں شیڈول ہوں گے۔

تل ابیب میں ہزاروں افراد نے پولیس کی ناکہ بندی توڑتے ہوئے سڑکوں پر احتجاج کیا، مظاہرین نے نیتن یاہو کی حکومت کو تباہی اور بربادی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو, مطالبہ مسترد, مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں مظاہرین کا احتجاج, ملک میں جلد انتخابات
Habib Ur Rehman فروری 19, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہوتے ہی نئے وائرس کے کیسز رپورٹ
Next Article لندن: بافٹا فلم ایوارڈز کے دوران بھی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?