بالی ووڈ اداکارہ کی حال ہی میں منگنی بھی ہوئی ہے، اس لیے بھی ان کے پاس جشن منانے کی مزید تمام وجوہات ہیں۔
اداکارہ نے آج سوشل میڈیا پر اپنے والد کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی اور انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی۔
پوسٹ میں لکھا تھا کہ ‘میں نے آپ سے مضبوط ہونا سیکھا ہے، میں نے آپ سے نرم ہونا سیکھا، شیر کی آنکھ، ایک بچے کا دل، آپ دنیا کے سب سے اچھے باپ اور انسان ہیں، سالگرہ مبارک ہو پاپا۔