News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تاریخ طے
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا
News Views > انٹرٹینمنٹ > بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تاریخ طے
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تاریخ طے

Published ستمبر 7, 2023
Share
SHARE
بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کی تقریبات 23 ستمبر سے شروع ہوں گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ چوپڑا اور عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے راگھو چڈھا 24 ستمبر کو راجستھان میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی منگنی 13 مئی کو نئی دہلی میں خاندان کے افراد، دوستوں اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کی موجودگی میں ہوئی تھی۔

پریانکا چوپڑا اور چڈھا کی شادی کی تقریبات 23 ستمبر کو ہلدی، مہندی اور لیڈیز سنگیت کے پروگرام کے ساتھ شروع ہوں گی۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شادی میں 50 وی وی آئی پیز سمیت 200 مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے، عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال اور پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان بھی شادی میں شرکت کریں گے۔

بھارتی میگا اسٹار پریانکا چوپڑا جو پرینیتی چوپڑا کی کزن ہیں، بھی شادی میں شرکت کریں گی، شادی کے بعد ہریانہ کے گروگرام میں بھی ایک پروگرام ہوگا۔

You Might Also Like

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغام

ہورون رچ لسٹ 2024: جوہی چاولہ بالی وڈ کی امیر ترین حسینہ بن گئی

سلمان خان کے لیےاُن کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلان

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج

Habib Ur Rehman ستمبر 7, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسٹاک ہوم یونیسکو نے تعلیم میں جین اے آئی کے استعمال کے بارے میں پہلی رہنمائی میں ریگولیشن طلب کر لیا
Next Article اسرائیلی صحرا 1900 سال پرانی رومی دور کی چار تلواریں غار سے برآمد

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?