News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تیل کے شعبے میں ایک ارب ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
سعودی ترقیاتی فنڈ
News Views > تازہ ترین > پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تیل کے شعبے میں ایک ارب ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا
تازہ ترینکاروبار

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تیل کے شعبے میں ایک ارب ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا

Published جنوری 12, 2023 Tags: Featured سعودی ترقیاتی فنڈ
Share
SHARE

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سعودی ترقیاتی فنڈ کے ذریعے تیل کے شعبے میں ایک ارب ڈالر سے زائد کے معاہدے پر دستخط متوقع ہیں۔

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی نے سعودی الخبریہ چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوں میں سعودی ترقیاتی فنڈ (ایس ڈی ایف) کے ذریعے مملکت اور پاکستان کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط ہوں گے، جس میں تیل کے مشتقات کے لیے ایک ارب ڈالر کا اضافہ کیا جائے گا۔

فيديو | سفير المملكة لدى باكستان "نواف المالكي":

الأيام القادمة ستشهد توقيع اتفاقية بين المملكة وباكستان عن طريق الصندوق السعودي للتنمية بزيادة مليار دولار للمشتقات النفطية #عين_الخامسة#الإخبارية pic.twitter.com/7132tijG3L

— قناة الإخبارية (@alekhbariyatv) January 10, 2023

اس سے قبل سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا تھا کہ ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے پاکستان میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری میں اضافے کا مطالعہ کرنے کی ہدایت کی ہے، جس کا اعلان پہلے 25 اگست 2022 کو کیا گیا تھا اور یہ 10 ارب ڈالر تک پہنچنے والی تھی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, سعودی ترقیاتی فنڈ
Jafar Ali جنوری 12, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پشاور موبائل چوری, پشاور پولیس, پشاور پولیس موبائل ایپ پشاور پولیس نے موبائل چوری کی ایپ لانچ کر دی
Next Article وسی پیرا ملٹری فورس ویگنر روس کا یوکرین کےسولیدار پر کنٹرول کا دعویٰ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?