ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک پولیس افسر بھیڑ میں موجود ایک پاکستانی مداح کو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے سے روک رہا ہے۔
It's shocking and upsetting to see that people are being stopped from cheering "Pakistan Zindabad" at the game.
This totally goes against what the sport is about!#CWC23 #PAKvsAUS #AUSvsPAK pic.twitter.com/iVnyFlNB09
— Momin Saqib (@mominsaqib) October 20, 2023
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس افسر مداح سے بھارت ماتا کی جئے کہنے کو کہہ رہے ہیں جو بھارت کی تعریف کا نعرہ ہے۔
مداح بھارت ماتا کی جئے کہتا ہے لیکن جب وہ پاکستان زندہ باد کا اعادہ کرتا ہے تو پولیس افسر اور اسٹیڈیم کا ایک اور اہلکار اسے روک دیتا ہے۔