News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہوتے ہی نئے وائرس کے کیسز رپورٹ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہوتے ہی نئے وائرس کے کیسز رپورٹ
تازہ ترینصحت

کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہوتے ہی نئے وائرس کے کیسز رپورٹ

Published فروری 19, 2024 Tags: Featured ایک نئے وائرس کا اضافہ رجسٹرار جناح اسپتال ڈاکٹر ہالار شیخ کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہوتے ہی ایک نئے وائرس کا اضافہ بھی ہو گیا ہے۔رجسٹرار جناح اسپتال ڈاکٹر ہالار شیخ کے مطابق موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی مختلف وائرل انفیکشنز میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے، کراچی میں بھی موسم کی تبدیلی کے ساتھ ایڈینو نامی وائرس کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ڈاکٹر ہالار شیخ نے بتایا کہ کراچی میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ایڈینو نامی وائرس کا پھیلاؤ سامنے آیا ہے، وائرس سے عموماً نزلہ، کھانسی، زکام اور بخارکی کیفیت ہوتی ہے، وائرس سے متاثرہ شخص دو سے تین دن مکمل آرام کرے تو وہ صحتیاب ہو جاتا ہے۔

رجسٹرار جناح اسپتال نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس وائرس سے خاص طور پر بزرگ، دمہ اور ذیابیطس کے مریض احتیاط کریں، یہ وائرس غذائیت کی کمی اور احتیاط نہ کرنےسے نمونیہ کی شکل بھی اختیارکر سکتا ہے۔

اس صورتحال کے پیشِ نظر وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر سے متعلق ڈاکٹر ہالار شیخ نے بتایا کہ ایڈینو نامی انفیکشن کے دوران ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے سے گریز کیا جائے اور ایسے موسم میں باہر کے کھانوں سے بھی اجتناب برتا جائے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ایک نئے وائرس کا اضافہ, رجسٹرار جناح اسپتال ڈاکٹر ہالار شیخ, کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل
Habib Ur Rehman فروری 19, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انتخابات میں مبینہ دھاندلی: درخواست گزار عدالت سے غائب، سپریم کورٹ برہم
Next Article تل ابیب اور بیت المقدس میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے،نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?