News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: نیدرلینڈز:گھر سے لاپتا3 سالہ لڑکی نےعلاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > نیدرلینڈز:گھر سے لاپتا3 سالہ لڑکی نےعلاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا
تازہ تریندلچسپ و عجیب

نیدرلینڈز:گھر سے لاپتا3 سالہ لڑکی نےعلاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا

Published جون 11, 2024 Tags: Featured سامان خریدتی ہوئی پائی گئی علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا نیدرلینڈز میں لاپتہ 3 سالہ لڑکی واقعہ زیون ہیوزن نامی قصبے میں پیش آیا
Share
SHARE

روٹرڈیم (ویب‌ڈیسک): نیدرلینڈز میں لاپتہ ہونے والی 3 سالہ لڑکی کو پولیس نے قریبی سپر مارکیٹ میں خریداری کرتے ہوئے پایا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ نیدرلینڈز کے زیون ہیوزن نامی قصبے میں پیش آیا جہاں گھر سے لاپتہ ہوجانے والی 3 سال کی بچی نے مقامی علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔تاہم چند گھنٹوں کے بعد وہ ایک قریبی سپرمارکیٹ میں گھریلو راشن کے کچھ سامان خریدتی ہوئی پائی گئی۔

مقامی پولیس نے یہ واقعہ انسٹاگرام پر شیئر کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ بچی کے والدین نے اتوار کی سہ پہر گھبراہٹ کے عالم میں پولیس اسٹیشن میں فون کیا اور بچی کی گمشدگی کی اطلاع دی۔ انہوں نے پولیس کو بتایا کہ وہ اہلخانہ سے آنکھ بچا کر گھر سے نکلنے میں کامیاب ہوگئی۔

پولیس افسران نے فوری طور پر مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر تلاش شروع۔ وہ ابھی تلاش کر ہی رہے تھے کہ جمبو نامی سپر مارکیٹ نے پولیس سے رابطہ کرکے ایک ’مشکوک گاہگ‘ کی اطلاع دی جو شاپنگ میں مصروف تھا۔

جب پولیس وہاں پہنچی تو یہ مشکوک گاہگ وہی بچی نکلی جس کی پولیس کو تلاش تھی ۔ پولیس نے بتایا کہ وہ راشن کی خریداری کر رہی تھی اور اس نے باقاعدہ چھوٹا شاپنگ کارٹ میں سامان بھی ڈالا ہوا تھا۔ بہرحال ہم خوش قسمتی سے بچی کو صحیح حالت میں بچی کو اس کے والدین سے ملانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, سامان خریدتی ہوئی پائی گئی, علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا, نیدرلینڈز میں لاپتہ 3 سالہ لڑکی, واقعہ زیون ہیوزن نامی قصبے میں پیش آیا
Habib Ur Rehman جون 11, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اپنی کمپنیوں میں آئی فونز پر پابندی لگا دینگے: چیٹ جی پی ٹی کو آئی فونز کا حصہ بنانے پر ایلون مسک کی دھمکی
Next Article پاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?