News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے مشاورت جاری ہے، مرتضیٰ سولنگی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
نگران وزیر اطلاعات
News Views > تازہ ترین > بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے مشاورت جاری ہے، مرتضیٰ سولنگی
تازہ ترینکاروبار

بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے مشاورت جاری ہے، مرتضیٰ سولنگی

Published ستمبر 8, 2023 Tags: Featured مرتضیٰ سولنگی
Share
SHARE
اسلام آباد: نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے مشاورت جاری ہے۔

ایک نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ گزشتہ روز نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت کابینہ کے آخری اجلاس میں اس مقصد کے لیے کچھ حتمی فیصلے کیے گئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت کرنے کی ہدایت کی ہے جو جاری ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ عوام کے لیے بجلی کے بلوں میں ریلیف کے حوالے سے پوزیشن چند روز میں واضح ہوجائے گی۔

انہوں نے کہا کہ توانائی کی بچت کے اقدامات زیر غور ہیں کیونکہ موجودہ توانائی بحران میں متعدد عوامل شامل ہیں۔

انہوں نے ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کے تعاون پر زور دیتے ہوئے کہا کہ نگران حکومت کے پاس محدود مینڈیٹ، اختیارات اور مدت ہے۔

سولنگی نے کہا کہ ہمارا کام تنقید کرنا نہیں بلکہ مسائل کے حل میں اپنا کردار ادا کرنا ہے، انہوں نے کہا کہ نگران حکومت الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس کے شیڈول کے مطابق انتخابات کرانے میں مدد فراہم کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ نگران حکومت اپنے مینڈیٹ کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہے، ہم نے آئین کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہر کسی کو پرامن احتجاج اور اظہار رائے کی آزادی کا حق حاصل ہے۔

ایک سوال کے جواب میں مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 218 (3) کے تحت الیکشن کمیشن کو ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کرانے کا اختیار حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ نگران حکومت اس سلسلے میں ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, مرتضیٰ سولنگی
Habib Ur Rehman ستمبر 8, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صدر مملکت صدر عارف علوی کی آئینی مدت آج پوری ہو رہی ہے
Next Article مراکش کی وزارت مراکش میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 630 سے زائد افراد ہلاک

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?