سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں اداکارہ میشی خان بھی بڑے جوش و خروش سے عمران خان کی گاڑی کے پیچھے دوڑتی نظر آرہی ہیں۔
عمران خان توشہ خانہ میں اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں پیش ہوئے اور وہ لاہور سے بذریعہ سڑک اسلام آباد پہنچے۔
تحریک انصاف کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں میشی خان کو ہاتھوں میں پھول لیے عمران خان کی گاڑی کے پیچھے بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔