News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: میڈیا ریلیشن اور لابنگ:پی ٹی آئی کا امریکا میں 2 نئی فرمز سے معاہدہ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > میڈیا ریلیشن اور لابنگ:پی ٹی آئی کا امریکا میں 2 نئی فرمز سے معاہدہ
پاکستانتازہ ترین

میڈیا ریلیشن اور لابنگ:پی ٹی آئی کا امریکا میں 2 نئی فرمز سے معاہدہ

Published جنوری 10, 2024 Tags: Featured امریکا میں دو نئی فرمز سے معاہدہ پی ٹی آئی امریکا کے رہنما عاطف خان میڈیا ریلیشن اور لابنگ
Share
SHARE

نیو یارک (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے میڈیا ریلیشن اور لابنگ کیلئے امریکا میں دو نئی فرمز سے معاہدہ کرلیا۔پی ٹی آئی امریکا کے رہنما عاطف خان نے تصدیق کی کہ فرمز پاکستان میں انتخابات کے مانٹیرنگ کے علاوہ امریکا اور انٹرنیشنل میڈیا سے رابطے میں رہیں گی۔انہوں نے کہا کہ امریکی پی آر فرمز سے تین ماہ کا معاہدہ کیا گیا ہے، پی آر فرمز 10 دیگر تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہیں۔

ماضی میں جولائی 2021 میں سی آئی اے کے سابق عہدیدار رابرٹ لارنٹ گرینیے کی فرم ایل ایل سی کو پارٹی کی لابنگ کیلئے ہائر کیا گیا تھا۔ یہ کنٹریکٹ خفیہ طور پر افتخار درانی نے سائن کیا تھاجس کی فیس 25 ہزار ڈالر ماہانہ بنی تھی۔

اپریل 2022 میں پی ٹی آئی کی حکومت کے خاتمے کے بعد امریکا میں پارٹی نے لابنگ فرم فینٹن ارلوک کی خدمات بھی حاصل کی تھیں۔

لابی فرم نے امریکا میں سینکڑوں امریکی اور مغربی میڈیا کے اداروں سے رابطہ کیا تھا اور بانی جماعت کے متعدد انٹرویوز کرائے تھے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, امریکا میں دو نئی فرمز سے معاہدہ, پی ٹی آئی امریکا کے رہنما عاطف خان, میڈیا ریلیشن اور لابنگ
Habib Ur Rehman جنوری 10, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جرائم کی سرپرستی پرکراچی پولیس کے 82 افسران و اہلکاروں کیخلاف محکمانہ کارروائی کا حکم
Next Article 5 دہائیوں بعد چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا امریکی مشن ناکام

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?