مریم نفیس نے مکمل اوپن گرین مہندی رنگ کی ساڑھی پہن رکھی تھی، وہ بہت جوان اور زیادہ خوبصورت لگ رہی ہیں۔
مریم نفیس پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہت پرکشش اور دلکش شخصیت ہیں، شادی کے بعد وہ کسی نئے ڈرامے میں نظر نہیں آئیں، وہ اب بھی تابش ہاشمی شو میں بطور مہمان خصوصی کام کرتی ہیں۔
چند ماہ قبل اداکارہ مریم نفیس نے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ شادی کی تھی، وہ شوبز کی سب سے رومانٹک اور پیاری جوڑی ہیں۔
شادی کے بعد مریم نفیس کسی نئے ڈرامے میں نظر نہیں آئیں اور وہ آج بھی دنیا کے مختلف ممالک میں ہنی مون سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔