News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: کندھ کوٹ میں راکٹ لانچر کے مارٹر پھٹنے سے 9افراد جاں بحق، 4 زخمی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
کندھ کوٹ
News Views > پاکستان > کندھ کوٹ میں راکٹ لانچر کے مارٹر پھٹنے سے 9افراد جاں بحق، 4 زخمی
پاکستانتازہ ترین

کندھ کوٹ میں راکٹ لانچر کے مارٹر پھٹنے سے 9افراد جاں بحق، 4 زخمی

Published ستمبر 27, 2023 Tags: Featured کندھ کوٹ 9 افراد جاں بحق
Share
SHARE
کندھ کوٹ: کندھ کوٹ میں راکٹ لانچر کے مارٹر پھٹنے سے بچوں اور ایک خاتون سمیت 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کندھ کوٹ کے کچے کے علاقے میں راکٹ لانچر کا مارٹر پھٹا، جس کے نتیجے میں بچوں اور ایک خاتون سمیت 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔

لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گھوڑا گھٹ پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آیا۔

پولیس نے بتایا کہ ایک خاندان راکٹ لانچر کے مارٹر کو توڑ رہا تھا جو انہیں نامعلوم جگہ سے ملا تھا۔

فیملی مارٹر کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے بعد مقامی بازار میں فروخت کرنا چاہتی تھی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں 4 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کی حالت تشویش ناک ہے، دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

کندھ کوٹ پولیس اور رینجرز بھی موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس مقبول باقر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی انسپکٹر جنرل سے رپورٹ طلب کرلی ہے کہ راکٹ لانچر زنگی سبزوائی گوٹھ تک کیسے پہنچا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, کندھ کوٹ 9 افراد جاں بحق
Habib Ur Rehman ستمبر 27, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان اسٹاک ایکسچینج پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 137 پوائنٹس کا اضافہ
Next Article سپریم کورٹ فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے: اٹارنی جنرل

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?