News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: کیا ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘ کا تیسرا سیکوئیل آنے والا ہے؟
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > کیا ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘ کا تیسرا سیکوئیل آنے والا ہے؟
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

کیا ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘ کا تیسرا سیکوئیل آنے والا ہے؟

Published اکتوبر 19, 2024 Tags: Featured فلمساز کا کہنا تھا کہ ان کے پاس ’’منا بھائی‘‘ کے پانچ ادھورے ا کامیڈی اور رومانس سے بھرپور اس فلم کے تیسرے حصے سے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): ممبئی: بھارتی فلمساز راج کمار ہیرانی نے اپنی مشہور زمانہ فلم ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘ سے متعلق اہم معلومات فراہم کی ہیں۔اداکار سنجے دت کی 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’منا بھائی ایم بی بی‘‘ نے اپنی منفرد کہانی اور کاسٹ کی بدولت بے شمار تعریفیں سمیٹی تھیں اور منا بھائی اور سرکٹ کی جوڑی کو شائقین نے اس قدر پسند کیا کہ اس فلم کا دوسرا سیکوئیل 2006 میں ’’لگے رہو منا بھائی‘‘ کے نام سے سینما گھروں کی زینت بنا۔

کامیڈی اور رومانس سے بھرپور اس فلم کے تیسرے حصے سے متعلق گزشتہ سال سے قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں، اب آخرکار فلمساز راجکمار ہیرانی نے فلم بینوں کو خوش خبری سنا دی ہے۔

حال ہی میں ممبئی میں ایک تقریب کے دوران راجکمار ہیرانی نے اس بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ’’منا بھائی‘‘ سے متعلق مختلف پراجیکٹس پر کام کررہے ہیں۔

فلمساز کا کہنا تھا کہ ان کے پاس ’’منا بھائی‘‘ کے پانچ ادھورے اسکرپٹس ہیں۔ وہ ہر ایک اسکرپٹ پر چھ ماہ کام کرتے ہیں لیکن درمیان میں جب کہانی آگے نہیں بڑھ پاتی تو اسے روک دیتے ہیں۔

انھوں نے مداحوں کو خوشخبری سنائی کہ منا بھائی کی اگلی فلم، پچھلی فلموں سے بہتر ہونی چاہیے، اس لیے اب ہمارے پاس ایک منفرد آئیڈیا ہے اور اس پر کام کررہے ہیں۔

یاد رہے کہ منا بھائی سیریز کی پہلی دو فلموں کے بعد تیسری فلم ’منا بھائی چلے امریکا‘ بنائی جارہی تھی، لیکن سنجے دت کی سزا اور قید کے بعد اس منصوبے کو منسوخ کردیا گیا تھا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, فلمساز کا کہنا تھا کہ ان کے پاس ’’منا بھائی‘‘ کے پانچ ادھورے ا, کامیڈی اور رومانس سے بھرپور اس فلم کے تیسرے حصے سے
Habib Ur Rehman اکتوبر 19, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کو دوپہر میں دیسی مرغی، مٹن، شام میں دلیہ، ناریل پانی، انگور دیے جاتے ہیں: جیل انتظامیہ
Next Article عمران خان نے جیل سے نکالنے کے پلان پر عمل درآمد نہ کرنے پر پارٹی رہنماؤں کو کھری کھری سنادی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?