News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: یوکرین میں تعینات ایرانی ڈرونز چوری شدہ مغربی ٹیکنالوجی سے چلنے والے ہیں، تحقیق
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
نئی تحقیق
News Views > دنیا > یوکرین میں تعینات ایرانی ڈرونز چوری شدہ مغربی ٹیکنالوجی سے چلنے والے ہیں، تحقیق
دنیا

یوکرین میں تعینات ایرانی ڈرونز چوری شدہ مغربی ٹیکنالوجی سے چلنے والے ہیں، تحقیق

Published اپریل 28, 2023 Tags: Featured ایرانی ڈرونز
Share
SHARE
نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایران نے کس حد تک مغربی ٹیکنالوجی کی بنیاد پر ہتھیاروں کی ایک طاقتور صنعت بنائی ہے اور روس اس ٹیکنالوجی کو کس طرح یوکرین کے شہروں کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔

ہتھیاروں کے اجزاء کی تحقیقات کرنے والی برطانیہ میں قائم تنظیم کانفلکٹ آرمامنٹ ریسرچ (سی اے آر) نے ثابت کیا ہے کہ ایران کی جانب سے روس کو فروخت کیے جانے والے شہدا-136 ڈرون جرمن ٹیکنالوجی پر مبنی انجن سے چلائے جاتے ہیں۔

یوکرین میں برآمد ہونے والے اجزاء کے تفصیلی جائزے کے بعد یہ دریافت ایران کی غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی فوجی ٹیکنالوجی کی نقل کرنے اور اسے بہتر بنانے کی صلاحیت کی نشاندہی کرتی ہے۔

مغربی حکام کو اس بات پر بھی تشویش ہے کہ روس یوکرین کے میدان جنگ میں برآمد ہونے والے مغربی ساختہ ہتھیار اور سازوسامان ایرانیوں کے ساتھ بانٹ سکتا ہے، اب تک، ایسا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا ہے.

تاہم، تہران اور ماسکو کے درمیان تعلقات بہت قریبی ہو گئے ہیں، روس ایرانی ڈرون اور بیلسٹک میزائل چاہتا ہے۔

ایران روسی سرمایہ کاری اور تجارت چاہتا ہے، ایرانی حکام کے مطابق روس گزشتہ ایک سال کے دوران ایران میں سب سے بڑا غیر ملکی سرمایہ کار بن گیا ہے۔

مغربی حکام کے مطابق روسیوں کے لیے ایرانی ڈرونز زیادہ مہنگے میزائلوں کا متبادل ہیں جن کا ذخیرہ کم ہوتا جا رہا ہے۔

ماہرین کا خیال ہے کہ مثال کے طور پر شاہد-186 کی قیمت تقریبا 20,000 ڈالر ہے، جو کہ کالیبر کروز میزائل کی قیمت کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ایرانی ڈرونز
Habib Ur Rehman اپریل 28, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وکی پیڈیا وکی پیڈیا آن لائن سیفٹی بل کے تحت عمر کی جانچ نہیں کرے گا
Next Article اسلام آباد ہائی کورٹ بغاوت پر اکسانے کا الزام: عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?