News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: آئی فون کی بیٹری کی عمر بڑھانے والا ‘ہیک’ شیئر ہوگیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > سائنس و ٹیکنالوجی > آئی فون کی بیٹری کی عمر بڑھانے والا ‘ہیک’ شیئر ہوگیا
سائنس و ٹیکنالوجی

آئی فون کی بیٹری کی عمر بڑھانے والا ‘ہیک’ شیئر ہوگیا

Published نومبر 18, 2023 Tags: Featured ایک ٹک ٹاکر نے 'فول پروف' ہیک شیئر کیا فونز اور ڈیوائسز کی سیٹنگز
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): آئی فون مالکان اس وقت بیزاری کا شکار ہو جاتے ہیں جب ان کے موبائل پر ‘لو بیٹری’ کا نوٹیفکیشن دکھائی دیتا ہے اور اس وقت دل حلق میں آجاتا ہے جب گھر سے کہیں دور ہوں، پاور بینک بھی نہ ہو اور بیٹری ختم ہونے والی ہو۔اور حالیہ دور میں اسمارٹ فون نہ ہونے کا مطلب دنیا سے رابطہ منقطع ہونے جیسا ہے۔ٹیکنالوجی کے شوقین افراد اکثر فونز اور ڈیوائسز کی سیٹنگز میں جاکر مختلف چیزیں اور تدابیر ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ انہیں ان کے مسئلے کا حل مل سکے، ایسے ہی ایک ٹک ٹاکر نے ‘فول پروف’ ہیک شیئر کیا ہے جو آئی فونز کی بیٹری لائف بڑھا دیتا ہے۔

آئی فون کی بیٹری کو ٹریک پر واپس لانے کے لیے آپ کو صرف سیٹنگز میں جاکر کچھ تبدیلی کرنے کی ضرورت ہوگی۔

اس ٹک ٹاکر کے مطابق اگر آپ نے یہ سیٹنگز کرلیں تو آپ کو اپنی بیٹری کی وجہ سے پریشانی نہیں اٹھانا پڑے گی کیونکہ یہ بیٹری لائف بڑھا دے گا۔

آئی فون کی سیٹنگز میں جاکر Accessibility کے آپشن کو منتخب کریں، پھر Display & Text Size کا انتخاب کریں اور وہاں Reduce White Point کے آپشن کو 100 فیصد کردیں۔

اس سے آپ کے فون کی روشنی کم ہوجائے گی، فون کی برائیٹنیس بیٹری کم کرنے میں سب سے زیادہ کردار ادا کرتی ہے۔

اگرچہ یہ ہیک ان لوگوں کے لیے کارآمد ثابت نہیں ہوگا جو اپنا فون سورج کی روشنی میں استعمال کر رہے ہیں، ان کے لیے فون کے استعمال میں مشکل ہو سکتی ہے۔

اپنے آئی فون میں یہ سیٹنگز کرنے سے بیٹری بہت جلدی نہیں گرے گی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ایک ٹک ٹاکر نے 'فول پروف' ہیک شیئر کیا, فونز اور ڈیوائسز کی سیٹنگز
Habib Ur Rehman نومبر 18, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی سی سی بورڈ کامنگل کو اجلاس؛ سری لنکن بورڈ کی معطلی،ون ڈے سپر لیگ کی بحالی پر غور
Next Article 13 سالہ لڑکی کے پانی میں 38 کرتب: نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?