عمان کے دارالحکومت مسقط میں ایک کھیل کے دوران بیڈمنٹن کورٹ پر گرنے سے ایک ہندوستانی نژاد شخص کی موت ہوگئی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسقط کے بیڈمنٹن کورٹ پر بھارتی نژاد شخص دوستوں کے ساتھ پریکٹس کر رہا تھا کہ اچانک گر کر جاں بحق ہوگیا۔
ٹوئٹر پر بیڈمنٹن کورٹ میں قتل ہونے والے شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
2 Jan 2023 : Indian-origin man dies of 💔 attack💉 while playing on court in Muscat#heartattack2023 #heartattack #cardiacarrest #Myocarditis #ClotShotStrikesAgain pic.twitter.com/m96z2bYcAg
— Anand Panna (@AnandPanna1) January 10, 2023