News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: "ورلڈ کپ بھارت ہی جیتے گا”؛ سلمان خان کی پیشگوئی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > "ورلڈ کپ بھارت ہی جیتے گا”؛ سلمان خان کی پیشگوئی
انٹرٹینمنٹ

"ورلڈ کپ بھارت ہی جیتے گا”؛ سلمان خان کی پیشگوئی

Published نومبر 18, 2023 Tags: ٹیمیں احمد آباد میں کل مدمقابل ہوں گی
Share
SHARE

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار اور “ٹائیگر 3″ کے جاسوس سلمان خان نے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا فائنل بھارت ہی جیتے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز “ٹائیگر 3″ کے فلمسازوں نے فلم کی شاندار کامیایی پر ممبئی میں ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی نے شرکت کی۔

تقریب میں “ٹائیگر 3″ کے اسٹارز نے فینز کی محبت کے لیے اُن کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی اپنے فینز سے بات چیت بھی کی۔

اس موقع پر سلمان خان نے 19 نومبر کو ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میچ کے حوالے سے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا جوکہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

سلمان خان نے کہا کہ “بھارتی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا ہر میچ جیتی ہے اور مجھے یقین ہے کہ ورلڈ کپ کا فائنل بھی بھارت ہی جیتے گا”۔

اداکار نے کہا کہ “ورلڈ کپ کے دوران ہی ہم اپنی فلم “ٹائیگر 3″ کے ساتھ آپ کے سامنے آئے، ورلڈ کپ کی وجہ سے فلم نے اچھی کمائی کی، اب فائنل میچ کے بعد آپ سب نے واپس سنیما گھروں میں آنا ہے اور “ٹائیگر 3″ دیکھنی ہے”۔

یاد رہے کہ منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم “ٹائیگر 3″ رواں ماہ 12 نومبر کو دیوالی کے موقع پر ریلیز ہوئی تھی، یہ فلم عالمی باکس آفس پر 300 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی ہے۔

“ٹائیگر 3″ میں جہاں سلمان خان نے جاسوس ایجنٹ کا کردار ادا کیا ہے تو وہیں کترینہ کیف بھی زویا نامی جاسوس کے کردار میں نظر آئیں جبکہ عمران ہاشمی نے فلم میں وِلن کا کردار نبھایا ہے۔

واضح رہے کہ میگا ایونٹ کے فائنل میں میزبان بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کل مدمقابل ہوں گی۔

You Might Also Like

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغام

ہورون رچ لسٹ 2024: جوہی چاولہ بالی وڈ کی امیر ترین حسینہ بن گئی

سلمان خان کے لیےاُن کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلان

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج

TAGGED: ٹیمیں احمد آباد میں کل مدمقابل ہوں گی
Habib Ur Rehman نومبر 18, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سائفر کیس: قریشی کی ضمانت مسترد، اسلام آباد ہائی کورٹ کاتفصیلی فیصلہ جاری
Next Article آئی سی سی بورڈ کامنگل کو اجلاس؛ سری لنکن بورڈ کی معطلی،ون ڈے سپر لیگ کی بحالی پر غور

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?