News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: مجھے 10 برس قید کرنے اور پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کا منصوبہ ہے، عمران خان
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
عمران خان
News Views > پاکستان > مجھے 10 برس قید کرنے اور پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کا منصوبہ ہے، عمران خان
پاکستانتازہ ترین

مجھے 10 برس قید کرنے اور پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کا منصوبہ ہے، عمران خان

Published مئی 15, 2023 Tags: Featured عمران خان
Share
SHARE
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ لندن پلان کا مکمل منصوبہ سامنے آچکا ہے، میں جب قید میں تھا تو تشدد کی آڑ میں انھوں نے خود ہی جج، جیوری اور فیصلے پر عملدرآمد کرنے والے کا کردار اپنا لیا۔

ٹویٹر پیغام میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ منصوبہ یہ ہے کہ بغاوت کے کسی قانون کی آڑ میں ان کو 10 برس قید کرنے اور پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنا ہے، اس کے بعد پی ٹی آئی قیادت اورکارکنوں کیخلاف مکمل کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔

چیئرمین تحریک انصاف کا مزید کہنا تھا کہ مصوبے پر عملدآرمد کے لیے عوامی ردعمل سے بچنےکےلے یہ محض تحریک انصاف کے کارکنان ہی کو خوفزدہ نہیں کیا جا رہا بلکہ عام شہریوں کے دلوں میں بھی خوف بٹھایا جا رہا ہے۔ ان کا منصوبہ انٹرنیٹ سروسز اور سوشل میڈیا، جو پہلے ہی جزوی طور پر چل رہا ہے, کو پوری طرح بند کرنے کا ہے۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ بشریٰ بیگم کو جیل میں ڈال کرمیری تذلیل کی جائے، مجھے اذیت پہنچائیں اور بغاوت کے کسی قانون کی آڑ لے کر مجھے آئندہ دس برس کے لیے قید کر دیں اور اس کے بعد تحریک انصاف کی بچی کھچی قیادت اور کارکنان کے گرد بھی گھیرا تنگ کر دیں اور بلآخر پاکستان کی سب سے بڑی اور وفاقی جماعت پر پابندی لگا دی۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ لوگوں کے دلوں میں اتنا خوف بٹھانا چاہتے ہیں کہ جب یہ مجھے گرفتار کرنے آئیں تو لوگ باہر نہ نکلیں۔ عمران خان نے کہا کہ وہ عوام کو یقین دلانا چاہتے ہیں کہ وہ حقیقی آزادی کے لیے آخری دم تک لڑیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم جماعتوں کے احتجاج کا واحد مقصد بھی چیف جسٹس کو مرعوب کرنا ہے تاکہ وہ آئینِ پاکستان کے مطابق کوئی فیصلہ صادر کرنے سے باز رہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, عمران خان
Habib Ur Rehman مئی 15, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سپریم کورٹ کے سامنے پی ڈی ایم کا جلسہ، سکیورٹی خدشات
Next Article سینیٹ پارلیمنٹ چیف جسٹس کے طرز عمل کا جائزہ لے اور ان کے خلاف ریفرنس بھیجے، خواجہ آصف

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?