News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: عمران خان کے خلاف ایک ہی دن میں 15 مقدمات درج، رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
عمران خان
News Views > پاکستان > عمران خان کے خلاف ایک ہی دن میں 15 مقدمات درج، رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کے خلاف ایک ہی دن میں 15 مقدمات درج، رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع

Published مارچ 28, 2023 Tags: Featured عمران خان
Share
SHARE
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 29 ایف آئی آر ز درج ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی، جس میں ان کے خلاف اسلام آباد میں دائر مقدمات کی تفصیلات طلب کی گئیں، جبکہ فیصل چوہدری نے کیس میں سابق وزیراعظم کی نمائندگی کی۔

دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے مختلف تھانوں میں ان کے خلاف 28 مقدمات درج ہیں، جبکہ ایک مقدمہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے درج کیا گیا ہے۔

ان سے پتہ چلتا ہے کہ سابق وزیر اعظم پر 26 مئی کو مخلوط حکومت کے خلاف ان کی پارٹی کے لانگ مارچ کے بعد ایک ہی دن میں 15 مقدمات درج کیے گئے تھے۔

ترنول تھانے میں درج مقدمات کو نمٹا دیا گیا ہے جبکہ عمران خان کا دیگر مقدمات میں ٹرائل عدالتوں میں زیر التوا ہے۔

دستاویزات کے مطابق 2014 میں 2 مقدمات درج کیے گئے جبکہ پی ٹی آئی سربراہ پر 2022 اور 2023 میں 26 مقدمات درج کیے گئے۔

سماعت کے دوران فیصل چوہدری نے اپنے موکل کے خلاف متعدد مقدمات درج ہونے پر حیرت کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا، ہمیں اس معاملے میں تفتیش میں شامل ہونے کے لئے کہا گیا ہے، لیکن کوئی بھی ہمارے فون نہیں اٹھا رہا تھا، جس پر چیف جسٹس نے اسلام آباد پولیس کے نمائندے کو فواد چوہدری سے رابطے میں رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, عمران خان
Habib Ur Rehman مارچ 28, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اعظم نذیر تارڑ حکومت کا پنجاب اور کے پی انتخابات کی درخواستوں پر فل کورٹ سماعت کا مطالبہ
Next Article وفاقی کابینہ حکومت ازخود نوٹس کے خلاف اپیل کے حق پر قانون سازی کرے گی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?