News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: مجھ پر داؤد ابراہیم کیلئے پرفارم کرنے کے الزام لگائے گئے، ٹوئنکل کھنہ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > مجھ پر داؤد ابراہیم کیلئے پرفارم کرنے کے الزام لگائے گئے، ٹوئنکل کھنہ
انٹرٹینمنٹ

مجھ پر داؤد ابراہیم کیلئے پرفارم کرنے کے الزام لگائے گئے، ٹوئنکل کھنہ

Published اپریل 22, 2024 Tags: Featured اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ بھارتی اداکارہ و مصنف داؤد ابراہیم کی پارٹیوں میں پرفارم کرنے کے الزامات کالم میں اُن تمام افواہوں کی تردید
Share
SHARE

ممبئی(شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ و مصنف اور بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُن پر کئی بار داؤد ابراہیم کی پارٹیوں میں پرفارم کرنے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹوئنکل کھنہ نے اپنے حالیہ کالم میں اُن تمام افواہوں کی تردید کی جن میں کہا گیا تھا کہ وہ انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی دبئی میں ہونے والی پارٹیوں میں پرفارم کرتی ہیں۔

ٹوئنکل کھنہ نے اپنے کالم میں کہا کہ میں نے مختلف اخبارات کے علاوہ ایک مین اسٹریم ٹیلی وژن چینل کے ٹِکر میں بھی اپنا نام دیکھا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ میں نے داؤد ابراہیم کی پارٹی میں پرفارم کرنے کے لیے مختلف گانوں پر مبنی ایک میلوڈی سانگ تیار کیا ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ اس خبر میں یہ الزام بھی لگایا گیا تھا کہ میں نے نہ صرف گلوکاری کی بلکہ داؤد ابراہیم کی پارٹی میں ڈانس پرفارمنس بھی کی۔

اُنہوں نے کہا کہ مجھے اس طرح کی خبریں چلانے والے چینلز اور اخبارات پر ہنسی آتی ہے، نیوز چینلز کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ داؤد ابراہیم اپنی پارٹیوں میں پرفارمنس کے لیے میرے بجائے کسی ماہر ڈانسر یا گلوکارہ کا انتخاب کریں گے لیکن افسوس یہ جعلی خبروں کی دنیا ہے۔

واضح رہے کہ سال 2010 میں اکشے کمار نے بھی اپنی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ پر داؤد ابراہیم سے متعلق لگنے والے ان تمام الزامات کی ترید کی تھی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ, بھارتی اداکارہ و مصنف, داؤد ابراہیم کی پارٹیوں میں پرفارم کرنے کے الزامات, کالم میں اُن تمام افواہوں کی تردید
Habib Ur Rehman اپریل 22, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ، یہ ایک طرح کا تشدد ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
Next Article علی امین، مراد سعید سمیت پی ٹی آئی دور کے کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?