بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں پولیس نے گھوڑے کو زبردستی سگریٹ پلانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 2 افراد زبردستی گھوڑے کو سگریٹ پلانے کے لیے اس کی ناک اور منہ بند کرتے ہیں تاکہ سگریٹ کا دھواں گھوڑے کے منہ کے اندر جا سکے۔