News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: حسن علی کے پانچھ چھکے، 35 گیندوں پر نصف سنچری بنا ڈالی، 2 وکٹیں بھی لی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
حسن علی
News Views > کھیل > حسن علی کے پانچھ چھکے، 35 گیندوں پر نصف سنچری بنا ڈالی، 2 وکٹیں بھی لی
کھیل

حسن علی کے پانچھ چھکے، 35 گیندوں پر نصف سنچری بنا ڈالی، 2 وکٹیں بھی لی

Published جون 13, 2023 Tags: Featured حسن علی
Share
SHARE
حسن علی نے 2023 کاؤنٹی چیمپیئن شپ کے دوران واروک شائر کی جانب سے ایک بار پھر اپنی شاندار بیٹنگ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

ناٹنگھم میں ڈویژن ون کے میچ میں ناٹنگھم شائر کے خلاف حسن علی نے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے صرف 35 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کی۔

دوسرے دن لنچ کے وقت واروک شائر نے اپنی پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 524 رنز بنائے تھے، جبکہ حسن علی 35 گیندوں پر 54 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے تھے، ان کے ساتھ وکٹ کیپر مائیکل برگس بھی تھے، جنہوں نے 76 گیندوں پر 50 رنز بنائے۔

Extraordinary hitting by Hassan Ali

54 not out from just 35 this morning featuring five sixes!#LVCountyChamp pic.twitter.com/OSzmVOukaD

— LV= Insurance County Championship (@CountyChamp) June 12, 2023


تاہم دوپہر کے کھانے کے کچھ ہی دیر بعد حسن علی کو کیلون ہیریسن نے مزید رنز بنائے بغیر آؤٹ کر دیا، جس کے نتیجے میں ان کی باؤنڈری سے بھرپور اننگز کا اختتام ہوا، جس میں تین چوکے اور پانچ چھکے شامل تھے۔

حسن علی کا بیٹ سے حملہ ہیریسن کے خلاف اس وقت شروع ہوا، جب انہوں نے دوسری گیند پر چھکا لگایا۔

انہوں نے مزید چار چھکے لگائے، جن سے صرف 35 گیندوں پر اپنی نصف سنچری بنائی اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

مئی میں حسن علی نے واروک شائر کی جانب سے اپنی پہلی اننگز میں 37 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 53 رنز کی اہم اننگز کھیلی تھی، جس کی بدولت انہوں نے کم اسکور والے میچ میں ایسکس کو چار وکٹوں سے شکست دی تھی۔

واضح رہے کہ حسن علی کاؤنٹی چیمپیئن شپ کے ڈویژن ون میں رواں سیزن میں 10 چھکے لگانے والے واحد بلے باز بن گئے ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, حسن علی
Habib Ur Rehman جون 13, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد بابر اعظم ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، عمران خان
Next Article ڈونلڈ ٹرمپ عدالت میں پیشی سے قبل ٹرمپ فلوریڈا پہنچ گئے

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?