News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: سیف کیساتھ شادی سے قبل 5 سال افیئر چلتا رہا: کرینہ کا اعتراف
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > سیف کیساتھ شادی سے قبل 5 سال افیئر چلتا رہا: کرینہ کا اعتراف
انٹرٹینمنٹ

سیف کیساتھ شادی سے قبل 5 سال افیئر چلتا رہا: کرینہ کا اعتراف

Published نومبر 15, 2023 Tags: Featured دو بچوں کی ماں ہیں وہ آج بھی خوبرو اور پرکشش ہیں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کی اسٹائلش اور سپر اسٹار اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے شوہر اور بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان سے شادی کرنے کی وجہ بتادی۔کرینہ کپور نے حال ہی میں فیشن میگزین ’ڈرٹی‘ کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے کچھ اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی، بیبو کہلائی جانے والی اداکارہ نے اس میگزین کے سرورق کے لیے فوٹوشوٹ بھی کروایا۔

انٹرویو میں کرینہ کپور نے انکشاف کیا کہ ‘میرے اور سیف کی شادی کرنے کی واحد وجہ یہ تھی کہ ہمیں بچے چاہیے تھے’۔

کرینہ نے بتایا ‘میں اور سیف شادی سے قبل لیو اِن ریلیشن شپ میں تھے، یعنی ساتھ ہی رہتے تھے، جب ہم نے اگلا قدم اٹھانے کا سوچا جو کہ شادی تھا تو اس کی وجہ یہ ہی تھی کہ ہم بچوں کے خواہشمند تھے ورنہ ہم ایسے بھی رہ سکتے تھے’۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ‘میں چاہتی تھی کہ اپنی زندگی اپنے بچوں کے سامنے گزاروں، میں اپنا ہر کام ان کے ساتھ کرنا چاہتی ہوں’۔

کرینہ نے یہ بھی کہا کہ ‘اب میں اپنی خاندانی زندگی میں سکون چاہتی ہوں اور دوسروں سے ملاقات وغیرہ کا اب کوئی شوق نہیں، میری زندگی شوہر اور بچوں کے گرد گھومتی ہے اور ان ہی کے ساتھ بے حد خوش بھی ہوں’۔

کرینہ کپور نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ اگرچہ وہ 43 برس کی ہوچکی ہیں اور وہ دو بچوں کی ماں ہیں لیکن اس کے باوجود وہ آج بھی خوبرو اور پرکشش ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, دو بچوں کی ماں ہیں, وہ آج بھی خوبرو اور پرکشش ہیں
Habib Ur Rehman نومبر 15, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈکپ سیمی فائنل: بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
Next Article امریکا اسرائیل کو مسلسل ہتھیاروں کی منتقلی بڑھا رہا ہے: بلوم برگ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?