فرانسیسی فائر مین جوناتھن ویرو نے 17 سیکنڈ میں 100 میٹر دوڑ کر ایک ساتھ دو عالمی ریکارڈز توڑ دیے۔
گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق، جوناتھن ویرو نے 17 سیکنڈ میں 100 میٹر دوڑ کر اور پھر آکسیجن کی فراہمی کے بغیر اپنے پورے جسم پر آگ لگے ہوئے مزید 172 میٹر تک دوڑ جاری رکھ کر ایک ساتھ دو نئے عالمی ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔