News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: افغان سیریز کیلئے آٹھ ابھرتے ہوئے ستاروں کو پاکستان کے تربیتی کیمپ میں مدعو کیا گیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
سری لنکا روانگی
News Views > کھیل > افغان سیریز کیلئے آٹھ ابھرتے ہوئے ستاروں کو پاکستان کے تربیتی کیمپ میں مدعو کیا گیا
کھیل

افغان سیریز کیلئے آٹھ ابھرتے ہوئے ستاروں کو پاکستان کے تربیتی کیمپ میں مدعو کیا گیا

Published اگست 13, 2023 Tags: Featured کھلاڑیوں کا کیمپ
Share
SHARE
سری لنکا روانگی سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں کا کیمپ پیر سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا، کیمپ 14 سے 16 اگست تک جاری رہے گا اور ٹیم 17 اگست کو ہمبنٹوٹا روانہ ہوگی۔

کیمپ میں عبداللہ شفیق، فہیم اشرف، محمد وسیم، سلمان علی آغا اور سعود شکیل شرکت کریں گے۔

حارث رؤف، محمد رضوان، طیب طاہر اور شاہین آفریدی 17 اگست کو روانگی کے لیے لاہور پہنچیں گے، سری لنکا پریمیئر لیگ میں حصہ لینے والے کھلاڑی ہمبنٹوٹا میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیمپ میں آٹھ اضافی کھلاڑیوں کو بھی مدعو کیا ہے۔ ان کھلاڑیوں میں عباس آفریدی، ابرار احمد، ارشد اقبال، محمد عمران جونیئر، محمد عمر، سفیان مقیم، مہران ممتاز اور قاسم اکرم شامل ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, کھلاڑیوں کا کیمپ
Habib Ur Rehman اگست 13, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایل پی ایل 2023 بابر اعظم کو آؤٹ کرنے کے بعد جشن کیوں نہیں منایا، حسن علی
Next Article حریم شاہ حریم شاہ نگراں وزیر خارجہ بننے کی خواہش مند

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?