News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: حکومت کا بجلی کے نرخوں میں 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ تک اضافے کا فیصلہ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
پاکستان میں بجلی
News Views > تازہ ترین > حکومت کا بجلی کے نرخوں میں 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ تک اضافے کا فیصلہ
تازہ ترینکاروبار

حکومت کا بجلی کے نرخوں میں 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ تک اضافے کا فیصلہ

Published جولائی 22, 2023 Tags: Featured بجلی نرخ میں اضافے
Share
SHARE
وفاقی حکومت نے مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کو زبردست جھٹکا دے دیا، جب اس نے آدھی رات کو بجلی کے نرخوں میں بے تحاشہ اضافے کا فیصلہ کیا۔

بجلی کی قیمت میں ساڑھے سات روپے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے، بنیادی ٹیرف 3 روپے سے بڑھا کر 7.50 روپے فی یونٹ کردیا گیا ہے۔

وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے قیمتوں میں اس بڑے اضافے کی سمری کی منظوری دے دی۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی پہلے ہی رواں مالی سال کے لیے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دے چکی ہے۔

وفاقی حکومت نے بنیادی قیمت میں اضافے کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے، اتھارٹی اب وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ کرے گی۔

نیپرا کے فیصلے کے بعد وفاقی حکومت قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

100 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے قیمت میں 3 روپے فی یونٹ اضافے کی تجویز دی گئی ہے، تجویز منظور ہونے کے بعد 101 سے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے بجلی کی قیمت 4 روپے فی یونٹ ہوگی۔

201 سے 300 یونٹ استعمال کرنے والے بجلی صارفین کے لیے قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کی تجویز دی گئی ہے، 301 سے 400 یونٹ استعمال کرنے والے بجلی صارفین کی قیمت میں 6 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز ہے۔

علاوہ ازیں حکومت نے 400 سے 700 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے 7 روپے فی یونٹ اضافے کی تجویز دی ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, بجلی نرخ میں اضافے
Habib Ur Rehman جولائی 22, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دفتر خارجہ پاکستان کا یوکرین روس تنازع کے حل کے لیے مذاکرات پر آمادگی کا اظہار
Next Article لاہور ڈی آئی جی لاہور شارق جمال ڈیفنس اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?