جمعرات کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا، جو 26 پیسے مہنگا ہوکر 282 روپے 90 پیسے کا ہوگیا۔
بدھ کو ڈالر 1.18 روپے اضافے سے 281.47 روپے سے بڑھ کر 282.65 روپے کا ہوگیا تھا۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 330 پوائنٹس کے اضافے سے 52 ہزار 600 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔